Azadari Uptade

Azadari Uptade سلام یا حسین

05/08/2023

Zakir Naveed Raza Naveed

‎انا للہ وانا الیہ راجعون 😭‎میں چلا ہوں علی ص سے ملاقات کو‎جس کی تھی آرزو وہ گھڑی آگٸ‎ایک اور علم کی درسگاہ بند ہوگئی‎جن...
07/12/2022

‎انا للہ وانا الیہ راجعون 😭
‎میں چلا ہوں علی ص سے ملاقات کو
‎جس کی تھی آرزو وہ گھڑی آگٸ

‎ایک اور علم کی درسگاہ بند ہوگئی
‎جناب علامہ غضنفر عباس تونسوی بارگاہ معصومین ع میں چلے گئے

‎رحمه الله يقراء سورة المباركة الفاتحه

شہید منبر پاک ذاکر نوید عاشق حسین بی اے کی قبر پر ہدیہ تہنیت پیش کرتے ہوئے ۔۔علامہ علی ناصر الحسینی آف تلہاڑا کے ہمراہ پ...
27/11/2022

شہید منبر پاک ذاکر نوید عاشق حسین بی اے کی قبر پر ہدیہ تہنیت پیش کرتے ہوئے ۔۔
علامہ علی ناصر الحسینی آف تلہاڑا کے ہمراہ پیر سید نذر عباس شاہ ۔ وقار الحسنین نقوی ۔ مخدوم پیر سید سجاد حیدر بخاری ۔اسد عباس نقوی۔ خرم عباس نقوی۔ علی بختیار کرمانی ۔ علی مرتضیٰ گیلانی۔ فرزند خواجہ اجمل حیدر ۔ رضا عباس نقوی ۔ سمیت دیگر اکابرین
Azdari Uptade Allama Ali Nasir Talhara

20/11/2022

Shair e Aalay Imran A.S Ghayyur Abbas Naqvi Addressing Majis E Aza Organized Sadaye Abuzar

20/11/2022

Allama Ali Nasir Alhussaini Talhara
Addressing Majlis E Aza Organized Sadaye Abuzar

23/10/2022
یہ کس نے نیاز مقرر کی ھے اس کی تصدیق کون کرے گا کیا یہ حقیقت بھی ھے یا نہیں  اب میں یہ کہوں گا کے امام حسین علیہ السلام ...
22/10/2022

یہ کس نے نیاز مقرر کی ھے اس کی تصدیق کون کرے گا کیا یہ حقیقت بھی ھے یا نہیں اب میں یہ کہوں گا کے امام حسین علیہ السلام کی مجلس کی نیاز مقرر نہیں کی جاسکتی اپ کا اپنا سید علی رضا ججیہ کس نے نیاز مقرر کی ھے اس کی تصدیق کون کرے گا کیا یہ حقیقت بھی ھے یا نہیں اب میں یہ کہوں گا کے امام حسین علیہ السلام کی مجلس کی نیاز مقرر نہیں کی جاسکتی

بدبخت وسیم بلوچ اور اس کے حامی متوجہ ہوں ۔مکتبِ تشیع کے معاشی قاتل وسیم بلوچ کی چاپلوسی ۔ خوشامد اور حمایت کرنے والے اپن...
19/10/2022

بدبخت وسیم بلوچ اور اس کے حامی متوجہ ہوں ۔
مکتبِ تشیع کے معاشی قاتل وسیم بلوچ کی چاپلوسی ۔ خوشامد اور حمایت کرنے والے اپنے انجام سے خوف کھائیں ۔۔
منبر پاک پر تخریبی موضوعات پر بحث کرکے قوم کو دولخت کرنے اور ایک خود ساختہ این جی او کے نام پر قوم کو لوٹنے کے لئے پر عزم بدبخت وسیم بلوچ سے اعلان برات کرتے ہیں ۔
اور قوم کو آگاہ کرتے ہیں کہ اس ظاہری پرہیز گار بدبخت وسیم بلوچ کی منکوحہ صائمہ خان ڈانسر/ ایکٹر آج بھی اس کے نکاح میں ہے ۔
اس ضمن میں خصوصی پیغام/ گفتگو آئیندہ چند روز میں لائیو آ کر کروں گا ۔
قوم کو چاہئیے کہ ایسے افراد کے خلاف متحد ہو کر منبر پاک کی حرمت کو پامال ہونے سے بچائیں ۔۔۔
منجانب :
رضا عباس نقوی
سیکرٹری جنرل پاکستان شیعہ رائیٹس
0092-333-4263627

Address

Allama Iqbal Town LHR
Lahore
042

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azadari Uptade posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share