A1 News Pakistan

A1 News Pakistan تازہ ترین خبریں، اسلامی تعلیمات، ڈرامے، کہانیاں، افسانے اور بہت کچھ کامران خان نیازی رابط 03037506285

سالانہ عرس حضرت داتا گنج بخش کے موقع پر کل 4 اگست بروز منگل ضلع لاہور میں عام تعطیل ہوگی، نوٹیفیکیشن
03/08/2026

سالانہ عرس حضرت داتا گنج بخش کے موقع پر کل 4 اگست بروز منگل ضلع لاہور میں عام تعطیل ہوگی، نوٹیفیکیشن

09/07/2026
شورکوٹ//نواحی قصبہ 7 گھگھ دیرینہ دشمنی کیوجہ سے گھر میں گھس کر فائرنگ کاواقعہ، فائرنگ کی زد میں میں آکر 35 سالہ فیصل ولد...
29/05/2026

شورکوٹ//نواحی قصبہ 7 گھگھ دیرینہ دشمنی کیوجہ سے گھر میں گھس کر فائرنگ کاواقعہ، فائرنگ کی زد میں میں آکر 35 سالہ فیصل ولد اعجاز زخمی، ریسکیو 1122 نے طبی امداد کیلئے THQ شورکوٹ منتقل کر دیا

حکومت کا بڑا تحفہ،پٹرول میں 22 روپے فی لٹر کمی کردیحکومت نے ڈیزل کی قیمت میں بھی فی لٹر 22 روپے کمی کردینئی قیمتوں کا اط...
29/05/2026

حکومت کا بڑا تحفہ،پٹرول میں 22 روپے فی لٹر کمی کردی
حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں بھی فی لٹر 22 روپے کمی کردی
نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد ہوگا

28/05/2026
آج پشاور سے میانوالی آتے ہوئے شکردرہ کے نزدیک گاڑی کا خوفناک ایکسیڈنٹ ہوا گاڑی میں 18بندے سوار تھے شکر اس زات کا کوئی جا...
24/05/2026

آج پشاور سے میانوالی آتے ہوئے
شکردرہ کے نزدیک گاڑی کا خوفناک ایکسیڈنٹ ہوا
گاڑی میں 18بندے سوار تھے
شکر اس زات کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا گاڑی کھائی میں گر گئ تھی کافی مسافر زخمی بھی ہوئے جن کو کالاباغ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
اللہ پاک ہر مسلمان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین ❣️

ڈیزل اور پٹرول 5 روپے سستا ہو گیا
15/05/2026

ڈیزل اور پٹرول 5 روپے سستا ہو گیا

سرکاری ملازمین اور پنشنرز کیلئے خوشخبریعیدالاضحیٰ سے قبل وفاقی ملازمین کوتنخواہیں ملیں گیپینشنرز کو مئی کی پنشن بھی قبل ...
14/05/2026

سرکاری ملازمین اور پنشنرز کیلئے خوشخبری
عیدالاضحیٰ سے قبل وفاقی ملازمین کوتنخواہیں ملیں گی
پینشنرز کو مئی کی پنشن بھی قبل از وقت ملے گی، ذرائع
مئی کی تنخواہ اور پنشن 22 مئی کو ادا کرنے کا فیصلہ ،ذرائع
وزارت خزانہ نے ایڈوانس ادائیگی کیلئے اقدامات شروع کردیے
پنجاب حکومت نے 21مئی کو تنخواہیں دینے کا اعلان کیا تھا

۔4ڈی آئی جیز کے تقرروتبادلوں کانوٹیفکیشن جاریعبدالقادرقمر ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ون تعیناتسلمان سلطان راناڈی آئی جی اسٹیبل...
10/05/2026

۔4ڈی آئی جیز کے تقرروتبادلوں کانوٹیفکیشن جاری
عبدالقادرقمر ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ون تعینات
سلمان سلطان راناڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ٹو تعینات
ذیشان اصغر کمانڈنٹ پولیس سکول آف انٹیلی جنس تعینات
محبوب رشید ڈی آئی جی ویلفیئر اینڈ فنانس تعینات
چیف سیکرٹری پنجاب نے تقرروتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

#

08/05/2026

Zakir Mughal

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A1 News Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share