تھل کی خبریں

  • Home
  • تھل کی خبریں

تھل کی خبریں My page is for to update you people with the latest news of thal area and latest news about thal especially haiderabad thal.

29/06/2025

(حیدرآباد تھل) سفیر عزا کی طرف سے 2 تا 9محرم تک لنگر حسینی کا انتظام ۔

(حیدرآباد تھل ) آوارہ کتے کا دس سالہ بچے پر حملہ بچہ محب رضا زخمی ہسپتال حیدرآباد منتقل۔ آوارہ کتوں نے حیدرآباد تھل کے ش...
18/06/2025

(حیدرآباد تھل ) آوارہ کتے کا دس سالہ بچے پر حملہ بچہ محب رضا زخمی ہسپتال حیدرآباد منتقل۔ آوارہ کتوں نے حیدرآباد تھل کے شہریوں کی زندگی اجیران بنا دی
مین جھنگ بھکر روڈ پر آوارہ کتوں نے بچے محب رضا ولد محمد تقلین خان ممڑ بلوچ پر حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا زخمی لڑکا ہسپتال منتقل پہلے بھی کئی بار ایسے واقعات رونما ہو چکے ہیں اور آگاہ کیا جا چکا ہےاور خبریں لگائی جا چکی ہیں کہ آوارہ کتوں کی وجہ سے بچے بوڑھے نوجوان اور مال مویشی محفوظ نہیں ہیں شہریوں نے ڈی سی بھکر اسسٹنٹ کمشنر منکیرہ اور ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ سے نوٹس لینے کا مطالبہ ۔

11/01/2025

محمد خالد رانا ایڈووکیٹ منکیرہ بار الیکشن2025 کا رزلٹ سناتے ہوئے مگسی گروپ کے امیدوار صدر ایڈووکیٹ امیر حسین خان مگسی اور جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ ملک لیاقت حسین بھٹی کامیاب قرار

10/01/2025

(حیدرآباد تھل) اللّٰہ بخش سنٹر (علی اکبر گروپ DJC )کا تھل کے کسانوں کیلئے انقلابی قدم

منکیرہ بار الیکشن2025 مگسی گروپ کی پہلی فتح متعدد عہدیداران بلا مقابلہ کامیاب۔ ایڈووکیٹ چوہدری ذاہد لطیف نائب صدر ،ایڈوو...
03/01/2025

منکیرہ بار الیکشن2025 مگسی گروپ کی پہلی فتح متعدد عہدیداران بلا مقابلہ کامیاب۔ ایڈووکیٹ چوہدری ذاہد لطیف نائب صدر ،ایڈووکیٹ شیخ محمد جنید فنانس سیکرٹری ،ایڈووکیٹ آصف نذیر سیال جوائنٹ سیکرٹری ،ایڈووکیٹ خورشید اختر انصاری لائبریرین اور ایڈووکیٹ عرفان علی خان ممڑ بلوچ ،ایڈووکیٹ ملک ظہور آحمد گھلو ،ایڈووکیٹ حافظ فیض احمد شاہ قریشی ،ایڈووکیٹ ملک عاصم شہزاد گل بھڈوال ، ایڈووکیٹ عون رضا خان مگسی ،ایڈووکیٹ چوہدری عامر سہیل ،ایڈووکیٹ ملک ممتاز حسین سگو ،ایڈووکیٹ ملک حمید احمد کلو ،ایڈووکیٹ محمد ہارون تھند بطور ایگزیکٹو ممبران بلا مقابلہ کامیاب قرار پائے جبکہ دونوں گروپوں کے درمیان امیدوار صدر ایڈووکیٹ امیر حسین خان مگسی اور جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ ملک لیاقت حسین بھٹی اور فرینڈز لائرز گروپ کے امیدوار صدر ایڈووکیٹ ملک مظفر اقبال بھڈوال اور جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ ملک تصور حسین پشیہ کا 11جنوری کو الیکشن ہوگا دوست احباب کے جانب سے مگسی گروپ کو مبارکباد

منکیرہ بار الیکشن 2025 مگسی گروپ کی جانب سے امیر حسین خان مگسی صدر ،ملک لیاقت حسین بھٹی جنرل سیکرٹری اور فرینڈز لائرز گر...
02/01/2025

منکیرہ بار الیکشن 2025 مگسی گروپ کی جانب سے امیر حسین خان مگسی صدر ،ملک لیاقت حسین بھٹی جنرل سیکرٹری اور فرینڈز لائرز گروپ کی جانب سے ملک مظفر اقبال بھڈوال صدر ،ملک تصور حسین پشیہ جنرل سیکرٹری کاغذات نامزدگی جمع ۔ مگسی گروپ کی جانب سے پورے پینل نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں جبکہ فرئنڈ ذ لائرز گروپ کی جانب سے صرف صدر اور جنرل سیکرٹری کے کاغذات نامزدگی جمع ہوئے ہیں ۔الیکشن 11جنوری کو ہوگا ۔

(حیدرآباد تھل) اللّٰہ بخش سنٹر (علی اکبر گروپ DJC )کے زیرِ اہتمام سیمینار کا انعقاد سال میں ریکارڈ سیل اور زیادہ پیداوار...
30/12/2024

(حیدرآباد تھل) اللّٰہ بخش سنٹر (علی اکبر گروپ DJC )کے زیرِ اہتمام سیمینار کا انعقاد سال میں ریکارڈ سیل اور زیادہ پیداوار کا کریڈٹ سردار مسافر رضا خان ممڑ بلوچ کو جاتا ہے جس نے محنت اور ایمانداری سے تھل کے زمیندار کو نئے طرز سے کھاد اور بیج متعارف کروایا جسکا صلہ کسان لے رہےہیں آج کا کامیاب سیمینار انکی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے مزید کامیابیاں کے لئے دعا گو ہیں

(حیدرآباد تھل)خواتین کےساتھ زیادتی اور برہنہ ویڈیوز بنانے والا جعلی پیر گرفتار، تھانہ حیدرآباد تھل میں مقدمہ درج.
24/12/2024

(حیدرآباد تھل)خواتین کےساتھ زیادتی اور برہنہ ویڈیوز بنانے والا جعلی پیر گرفتار، تھانہ حیدرآباد تھل میں مقدمہ درج.

روز نامہ بھکر ٹائمز
24/12/2024

روز نامہ بھکر ٹائمز

(منکیرہ) منکیرہ بار الیکشن 2025 ۔مگسی گروپ کی جانب سے حاجی امیر خان مگسی ایڈووکیٹ متفقہ طور پر صدارت کیلئے نامزد۔ مگسی گ...
23/12/2024

(منکیرہ) منکیرہ بار الیکشن 2025 ۔مگسی گروپ کی جانب سے حاجی امیر خان مگسی ایڈووکیٹ متفقہ طور پر صدارت کیلئے نامزد۔ مگسی گروپ کا بڑا سرپرائز
چوہدری زاہد لطیف ایڈووکیٹ گروپ کی مگسی گروپ میں واپسی

حیدرآباد تھل معروف کاروباری شخصیت حاجی ثمر عباس خان ممڑ  بلوچ کے صاحبزادے اسد عباس خان عدنان عباس خان رشتہ ازدواج سے منس...
12/12/2024

حیدرآباد تھل معروف کاروباری شخصیت حاجی ثمر عباس خان ممڑ بلوچ کے صاحبزادے اسد عباس خان عدنان عباس خان رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے۔ congratulations

30/11/2024

صوبائی وزیر آب پاشی پنجاب میاں کاظم علی پیرزادہ کی ممڑ بلوچ ہاؤس حیدرآباد تھل آمد ۔ سردار مقدر رضا خان ممڑ بلوچ سے ملاقات

Address


Telephone

+923464855211

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تھل کی خبریں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share