Pakistan Power News InternationaL _ Islam Zindabad

Pakistan Power News InternationaL _ Islam Zindabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Power News InternationaL _ Islam Zindabad, News & Media Website, LAHORE MALL ROD UPOSIT LAHORE PRESS CLUB, Lahore.

Pakistan Power News International Islam
All Pakistanis from all over the world Islamic news of Pakistan Quran Al-Karim verses Urdu translation more important Islamic information of Islam Quran Al-Karim Hadith please like our page for news
Long live Islam

28/08/2025

ہر طرف سیلاب ہی سیلاب ہے تو یہ ویڈیو صدقہ جاریا سمجھ کر شئیر کریں۔ شاید کسی کے کام آ جاۓ۔ اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ کولڈ ڈرنک کی دو خالی بوتلوں کو کس طرح لائف جیکٹ کی طرح آپ استعمال کر کے اپنی یا کسی کی زندگی بچا سکتے ہیں۔
سیلاب کے دنوں میں تیاری کر کے رکھیں، جیسا کہ جنوبی پنجاب میں سیلاب کا کافی خدشہ ہے۔ ان ایریاز میں رہنے والے درج ذیل تیاری کر کے رکھیں، خاص طور پر آٹا ایک ماہ کا اضافہ لے کر رکھیں۔
آٹا، دالیں، نمک مرچ ، گھی، چینی،گڑ، بھنے چنے، خشک دودھ، اینٹی بائیوٹک ادویات، رسیاں اور خالی بوتلیں وغیرہ لازمی گھر میں رکھیں۔
425
❣️King of Hearts❣️
God's Lion💚
🇵🇰⚔😎🦌 👻

21/08/2025

خوارج کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب - عالم کا قتل بھی خود کروایا اور پھر الزام ڈال کر ایک افغان کو سرِعام قتل کر دیا

خوارج نے اپنی گھناؤنی حقیقت ایک بار پھر ظاہر کر دی۔ مولانا ثناء اللہ کے قتل کے نام پر ایک افغان خوارجی صدیق کو سرعام قتل کر دیا گیا۔

حقیقت یہ ہے کہ مولانا ثناء اللہ کو قتل کرنے کا حکم نور ولی محسود نے دیا تھا، لیکن جب عوام نے احتجاج کیا تو الزام ایک افغان خوارجی پر ڈال کر اسے قربانی کا بکرا بنا دیا گیا۔

یہ کھلی حقیقت ہے کہ فتنہ الخوارج کی جانب سے افغان شہریوں کو پاکستان میں دہشت گردی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، اور جب ان سے مقصد پورا ہو جائے تو انہیں بے دردی سے ختم کر دیا جاتا ہے۔

یہ جہاد نہیں بلکہ دشمن کے اشاروں پر پاکستان میں دہشت گردی اور فساد پھیلانے کی گھٹیا سازش ہے۔ اسلام کے نام پر ایسا چہرہ دکھایا جا رہا ہے جس کا اسلام کے اصل پیغام سے کوئی تعلق نہیں۔

اب عوام پر یہ حقیقت واضح ہو چکی ہے کہ خوارج صرف اور صرف فساد اور بربادی کے ایجنٹ ہیں۔

02/08/2025

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اپنے خطاب میں پاکستان اور چین کے باہمی تعلقات کو "منفرد، آزمودہ اور بدلتے عالمی حالات میں بھی ناقابلِ شکست" قرار دیا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین کا اسٹریٹیجک اشتراک باہمی اعتماد، غیر متزلزل حمایت اور مشترکہ عزم کی بہترین مثال ہے۔
انہوں نے اس دوستی کو "حقیقی اسلحہ بردار بھائی چارہ" قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ یہ شراکت داری علاقائی استحکام اور مشترکہ اسٹریٹیجک مفادات کے تحفظ میں کلیدی کردار ادا کرتی رہے گی۔
چینی سفیر نے پاکستان کی افواج کے دہشت گردی کے خلاف مؤثر کردار کو سراہا اور چین کی طرف سے اسٹریٹیجک شراکت داری کے لیے مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔
پاکستان ہمارا فخر ہے، ہماری پہچان ہے۔
🕵️‍♀️💚🖤❤️
🥷🎭
🌹نصر من اللہ فتحُ یا قریب پاکستان🌹
╭──────────────
╰─➤ 🇵🇰...... 🇵🇰✌️💪
🇵🇰🦌
پاک فوج میری جان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد سب سے پہلے پاکستان
#مارخور🦌👊⚔️🇵🇰
🇵🇰
📿🕵⚔❣🇵🇰❣⚔📿⚔🦌
❣️King of Hearts❣️
God's Lion💚

02/08/2025
02/08/2025
02/08/2025

افواجِ پاکستان، پاک فوج پر تنقید کرنے سے پہلے اُن کے جوتوں میں ایک میل چل کر دیکھو یا ایک دن اُن کی وردی میں گزارو۔ سمجھنے کی کوشش کرو کہ وہ کن چیلنجز کا سامنا کرتے ہیں اور کن قربانیوں سے گزرتے ہیں۔
فرماتے ہیں کہ “فوج کیا کرتی ہے؟” اپنی آنکھوں سے دیکھ لو کہ فوج کس طرح مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے عوام اور ریاستِ پاکستان کا دفاع کرتی ہے۔ جو افواجِ پاکستان، پاک فوج پر تنقید کرتا ہے وہ ہم میں سے نہیں، وہ جہنمی کتوں میں سے ہے
پاکستان ہمارا فخر ہے، ہماری پہچان ہے۔
🕵️‍♀️💚🖤❤️
🥷🎭
🌹نصر من اللہ فتحُ یا قریب پاکستان🌹
╭──────────────
╰─➤ 🇵🇰...... 🇵🇰✌️💪
🇵🇰🦌
پاک فوج میری جان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد سب سے پہلے پاکستان
#مارخور🦌👊⚔️🇵🇰
🇵🇰
📿🕵⚔❣🇵🇰❣⚔📿⚔🦌
❣️King of Hearts❣️
God's Lion💚

02/08/2025

پنجگور کے علاقے گوڑگو میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر بروقت اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ’’فتنہ الہند‘‘ سے تعلق رکھنے والے 11 دہشتگردوں کو واصلِ جہنم کر دیا۔ مقابلے کے دوران وطن کے دو سپوت مادرِ وطن پر قربان ہو گئے۔
پاک فوج کے شیر دل جوانوں نے جرأت، بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا۔ دشمن کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا اور دہشتگردوں کے نیٹ ورک کو سخت دھچکا پہنچا۔
پاکستان ہمارا فخر ہے، ہماری پہچان ہے۔
🕵️‍♀️💚🖤❤️
🥷🎭
🌹نصر من اللہ فتحُ یا قریب پاکستان🌹
╭──────────────
╰─➤ 🇵🇰...... 🇵🇰✌️💪
🇵🇰🦌
پاک فوج میری جان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد سب سے پہلے پاکستان
#مارخور🦌👊⚔️🇵🇰
🇵🇰
📿🕵⚔❣🇵🇰❣⚔📿⚔🦌
❣️King of Hearts❣️
God's Lion💚

02/08/2025

پاک فوج کی کامیاب کارروائی
پاک فوج نے منصوبہ بند کارروائی کے دوران 3 دہشتگردوں کو ہلاک اور 1 سے 2 کو دہشتگردوں کو زخمی کر دیا۔
جعلی کیمرے میں نصب بارودی سرنگ 23 جولائی کو خفیہ طور پر لگائی گئی، جو یکم اگست کو دہشتگردوں کے داخلے پر پھٹی۔
سیکیورٹی فورسز نے تعاقب کیا اور ایک دہشتگرد کو ہلاک کر کے لاش قبضے میں لی۔
ریڈیو اطلاعات کے مطابق مزید دو دہشتگرد مارے گئے جبکہ دیگر زخمی حالت میں فرار ہو گئے۔

پاکستان ہمارا فخر ہے، ہماری پہچان ہے۔
🕵️‍♀️💚🖤❤️
🥷🎭
🌹نصر من اللہ فتحُ یا قریب پاکستان🌹
╭──────────────
╰─➤ 🇵🇰...... 🇵🇰✌️💪
🇵🇰🦌
پاک فوج میری جان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد سب سے پہلے پاکستان
#مارخور🦌👊⚔️🇵🇰
🇵🇰
📿🕵⚔❣🇵🇰❣⚔📿⚔🦌
❣️King of Hearts❣️
God's Lion💚

02/08/2025

پاکستان نے غلام خان بارڈر عارضی طور پر بند کر دیا
پاکستان نے افغانستان سے بڑھتے ہوئے سرحد پار دہشت گردی کے واقعات کے پیش نظر، غلام خان بارڈر کراسنگ کو غیر معینہ مدت کے لیے عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ متعدد بار افغان حکام سے دہشت گردوں کی نقل و حرکت کو روکنے کی اپیل کے بعد کیا گیا، جو بدقسمتی سے خاطر خواہ نتائج نہ دے سکا۔
غلام خان گزرگاہ افغانستان کے لیے نہایت اہمیت کی حامل ہے کیونکہ یہ خوست، پکتیا اور گردیز کو پاکستان سے جوڑتی ہے۔ یہ کابل اور خوست کو کراچی بندرگاہ سے ملانے والا سب سے مختصر اور مؤثر زمینی راستہ ہے، جو دوطرفہ تجارت کے لیے کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔
اس راستے کے ذریعے افغانستان پاکستان سے سیمنٹ، ادویات، خوراکی اشیاء اور صنعتی سامان درآمد کرتا ہے۔ دوسری جانب افغان برآمد کنندگان، خصوصاً زرعی اجناس، خشک میوہ جات، قالین اور معدنیات کو عالمی منڈیوں تک پہنچانے کے لیے اسی راہداری کو استعمال کرتے ہیں، جن میں بھارت، متحدہ عرب امارات اور چین شامل ہیں۔
بارڈر کی بندش افغان تجارت پر خاص طور پر زرعی اجناس اور خشک میوہ جات کی برآمد کے عروج کے موسم میں شدید اثر ڈالے گی۔ پاکستان کا یہ قدم قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے ایک سنجیدہ اور ناگزیر اقدام قرار دیا جا رہا ہے، اور اس سلسلے میں مستقل مزاجی نہایت اہم ہے۔

پاکستان ہمارا فخر ہے، ہماری پہچان ہے۔
🕵️‍♀️💚🖤❤️
🥷🎭
🌹نصر من اللہ فتحُ یا قریب پاکستان🌹
╭──────────────
╰─➤ 🇵🇰...... 🇵🇰✌️💪
🇵🇰🦌
پاک فوج میری جان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد سب سے پہلے پاکستان
#مارخور🦌👊⚔️🇵🇰
🇵🇰
📿🕵⚔❣🇵🇰❣⚔📿⚔🦌
❣️King of Hearts❣️
God's Lion💚

Address

LAHORE MALL ROD UPOSIT LAHORE PRESS CLUB
Lahore
54000

Telephone

+923024323024

Website

https://ppninewsagency.wordpress.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Power News InternationaL _ Islam Zindabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Power News InternationaL _ Islam Zindabad:

Share