Ahmer News Hub

Ahmer News Hub Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahmer News Hub, Media/News Company, Lahore.

📰 تازہ ترین خبریں، عوامی مسائل اور حقائق پر مبنی رپورٹنگ
🎥 Breaking News | Local News | Public Voice
📢 ANH News Channal – News You Can Trust
https://www.youtube.com/

16/09/2026

پاکستان کی بڑی خبریں | کوہاٹ میں غیر قانونی گولڈ مائننگ کے خلاف کارروائی، سہیل آفریدی گرفتار، پیٹرول مہنگا

مکہ مکرمہ: سعودی عرب کے جدید فضائی دفاعی نظام نے یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے مکہ مکرمہ کی طرف بھیجے گئے ایک ڈرون کو مق...
16/09/2026

مکہ مکرمہ: سعودی عرب کے جدید فضائی دفاعی نظام نے یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے مکہ مکرمہ کی طرف بھیجے گئے ایک ڈرون کو مقدس شہر کی حدود میں داخل ہونے سے قبل ہی فضا میں تباہ کر دیا۔ سعودی قیادت میں قائم یمن اتحاد نے اس واقعے کو ایک ’’بڑی کشیدگی‘‘ قرار دیتے ہوئے حوثیوں کو سخت جواب دینے کا عندیہ دیا ہے۔

https://ahmernewshub.pk/makka-attack/

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ 41 برس کی عمر میں دوبارہ ماں بننا ان کے لیے ایک غیر متوقع، مگر خوبصورت تجربہ ہے،...
16/09/2026

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ 41 برس کی عمر میں دوبارہ ماں بننا ان کے لیے ایک غیر متوقع، مگر خوبصورت تجربہ ہے، جو جسمانی اور جذباتی دونوں لحاظ سے ان کے پہلے حملِ کے تجربے سے یکسر مختلف ثابت ہو رہا ہے۔

https://ahmernewshub.pk/mairakhan/

ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں شامل کسی بھی رکن ملک پر حملے...
16/09/2026

ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں شامل کسی بھی رکن ملک پر حملے کی صورت میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ باہمی مشاورت کے بعد مشترکہ ردعمل کا فیصلہ کریں گے۔ ان کا یہ بیان عرب ٹی وی کو دیے گئے ایک تفصیلی انٹرویو کے دوران سامنے آیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق معاہدے میں شامل کسی ایک ملک پر جارحیت کی صورت میں تمام تینوں ممالک حالات کا مشترکہ جائزہ لینے کے بعد ردعمل کا لائحہ عمل طے کریں گے،
https://ahmernewshub.pk/dgispr/

15/09/2026

‏بچوں سے بھی ڈرتے ہیں!

‏پنجاب پولیس وزیراعلی ⁦‪‬⁩ کے قافلے میں شامل چھوٹے چھوٹے بچوں کو گرفتار کیے جا رہے ہیں، ⁧‫

🚨 پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا اثر، ہفتہ وار 3 چھٹیوں کی تجویز زیرِ غورحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے باعث م...
15/09/2026

🚨 پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا اثر، ہفتہ وار 3 چھٹیوں کی تجویز زیرِ غور
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے باعث ملک میں ہفتہ وار تین چھٹیاں دینے کی تجویز پر غور شروع کر دیا۔
تجویز کا مقصد ایندھن کی کھپت اور اخراجات میں کمی لانا بتایا جا رہا ہے۔

🚨 محسن نقوی کا سادگی کا سفر، حکمران خاندان پر سوالاتاختیار اور سرکاری وسائل میسر ہونے کے باوجود محسن نقوی دبئی واپسی پر ...
15/09/2026

🚨 محسن نقوی کا سادگی کا سفر، حکمران خاندان پر سوالات
اختیار اور سرکاری وسائل میسر ہونے کے باوجود محسن نقوی دبئی واپسی پر اکانومی کلاس میں سفر کرتے نظر آئے، جبکہ حکمران خاندان کے سرکاری طیاروں کے استعمال پر سوالات اٹھتے رہے ہیں۔
#دبئی

🚨 پی ٹی اے کا اونک موبائل سروس کے خلاف بڑا اقدامنئی سمز کی فروخت اور ایکٹیویشن روکنے کی ہدایت، صارفین میں تشویش کی لہر  ...
15/09/2026

🚨 پی ٹی اے کا اونک موبائل سروس کے خلاف بڑا اقدام
نئی سمز کی فروخت اور ایکٹیویشن روکنے کی ہدایت، صارفین میں تشویش کی لہر

15/09/2026

سعودی عرب پر حوثیوں کے میزائل حملے، 13 زخمی | گوجرانوالہ میں 12 سالہ بچے کا قتل | کراچی میں 5 افراد جاں بحق | سیلاب الرٹ

🚨 اہم عدالتی فیصلہلاہور ہائیکورٹ کا سرکاری ملازمین کے حق میں بڑا فیصلہ، مسلسل 5 سال کنٹریکٹ سروس کے بعد ریگولر ہونے والے...
15/09/2026

🚨 اہم عدالتی فیصلہ
لاہور ہائیکورٹ کا سرکاری ملازمین کے حق میں بڑا فیصلہ، مسلسل 5 سال کنٹریکٹ سروس کے بعد ریگولر ہونے والے ملازم کو پنشن کا حقدار قرار دے دیا
#پنشن

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmer News Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share