HILAL VIBES

HILAL VIBES "Welcome to Islamic Viber! 🌟 Dive into a world of faith, inspiration, and dramas scene ⚔️ 🗡️Join us Simple boy

30/09/2024

اللہ اللہ ! یہاں تو پہ در پہ نمازوں کے قضا ہونے پہ یہ حال نہیں بنتا
اللہ ارحمنا


 Imran Khan
23/08/2024

Imran Khan

سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام

۱- کل ختم نبوت کے حساس معاملے کے حوالے سے دینی جماعتوں کے اسلام آباد میں احتجاج کا امکان تھا، جس کے نتیجے میں تصادم کا خدشہ تھا اسی لیے اسلام آباد میں اپنا جلسہ ملتوی کیا۔ اگر گزشتہ روز جلسہ کرتے تو سازشیوں کی جانب سے ایک اور 9 مئی ہونے کا خدشہ تھا جبکہ یہ سامنے ہے کہ ابھی تک پہلے والے نو مئی کی جوڈیشل انکوائری بھی نہیں کروائی گئی۔ ساری پارٹی بالخصوص ورکرز کو جلسہ ملتوی ہونے کا رنج اور غصہ ہے۔ میں بھی سمجھتا ہوں کہ یہ جلسہ ہونا چاہیے تھا، لیکن معاملے کی نزاکت کو مدنظر رکھتے ہوئے صرف انتشار سے بچنے کے لیے جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔

تحریک انصاف ملک کی واحد جماعت ہے جسے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہیں مل رہی۔ میں نے اسلام آباد کا جلسہ آخری مرتبہ ملتوی کیا ہے۔ 8 ستمبر کو کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کریں گے۔ اب جو مرضی ہو جائے ہر ضلعے میں جلسہ کریں گے۔

۲-
نواز شریف کا بیک پیک لندن کے لیے تیار ہے، صرف ضروری سامان اٹھانا ہے۔ میں نے کسی فارم 47 کی حکومت سے کوئی بات چیت کی، نہ کروں گا۔ جب بھی ان کو خدشہ ہوتا ہے کہ پی ٹی آئی کی اسٹیبلشمنٹ سے کوئی بات ہوئی ہے ان کو فوری طور پر 9 مئی کا فالس فلیگ آپریشن یاد آ جاتا ہے۔ یہ سب چیف جسٹس فائز عیسی کی ایکسٹینشن کے لیے ہو رہا ہے۔ اس وقت انکی دو گیمز جاری ہیں: اگر یہ فائز عیسیٰ کو ایکسٹینشن نہ دے سکے تو پھر سینیارٹی پر اثر انداز ہو کر اندر سے اپنا بندہ لائیں گے۔ یہ دونوں صورتیں نا قابل قبول ہیں۔ اگر انہوں نے ایسا کیا تو ملک بھر میں بھرپور احتجاج کریں گے۔

۳-
میں ملک کی سب سے بڑی جماعت کا سربراہ ہوں، میں نے زیرو سے پارٹی شروع کی اور 28 سال سے آئین کے اندر رہ کر جدوجہد کر رہا ہوں۔ الحمدللہ عوام میں اس قدر مقبولیت ہے کہ مجھے کسی بیساکھی کی ضرورت نہیں! میری پارٹی کو آٹھ فروری کو 180 سے زیادہ سیٹیں ملیں۔

فیض حمید کا ٹرائل، ملٹری کے کسی اندرونی معاملہ کیوجہ سے ہے تو اپنے ملٹری قوانین کے تحت جو چاہے کریں مگر ۹ مئی کو فیض حمید سے مل کر سازش کا الزام مضحکہ خیز ہے۔ اور اس سے بھی مضحکہ خیز یہ امر ہے کہ یہ ٹرائل بھی اوپن نہیں کیا جا رہا۔ اگر 9 مئی میں فیض ملوث تھا تو اس کا اوپن ٹرائل ہو کیونکہ نہ یہ ملٹری کا اندرونی معاملہ ہے نہ ہی خفیہ انٹرنیشنل معاملہ ہے۔ ⁠

۹ مئی کا الزام ہم پر لگا ہوا اور ہم ہی یہ چاہ رہے ہیں کہ اس کا اوپن ٹرائل ہو اور اس پر میری پٹیشن بھی سپریم کورٹ میں زیر التوا ہے جسے فائز عیسی دبا کر بیٹھا ہوا ہے۔ اگر کمیشن بن جائے اور دو چیزوں کا تعین ہو جائے کہ مجھے اسلام آباد ہائیکورٹ سے اغوا کا حکم کس نے دیا تھا اور سی سی ٹی وی فوٹیج کو کس نے چرایا تھا تو ۹ مئی کا معاملہ فوری حل جائے گا۔

اگر حمود الرحمن رپورٹ پر عمل ہوجاتا تو ملک میں 3 مارشل لاء نہ لگتے اور نہ ہی آج غیر اعلانیہ جزوی مارشل لاء نافذ ہوتا بلکہ آج ملک میں جمہوریت ہوتی۔

۴- رجیم چینج کے بعد ہماری پارٹی کے لوگوں کو پیغام دیا گیا کہ ہم عمران خان اور پی ٹی آئی کا نام و نشان مٹا دیں گے، اسی لئے چند لوگ ان کے ساتھ چلے گئے اور تحریک انصاف کے خلاف پریس کانفرنس کی۔ میں لا الہ الا اللہ کا ماننے والا ہوں۔ کامل یقین ہے کہ عزت اور ذلت اللہ دیتا ہے اور آج بھی میں اس آزمائش پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں، اور صبر سے کام لیتا ہوں، کیونکہ اس آزمائش کو اللہ کے سوا کوئی ختم نہیں کر سکتا۔ جب آپ مشکل میں ہوتے ہیں تو یہ اللہ کی طرف سے امتحان ہوتا ہے، اللہ نے قران میں صبر کا درس دیا ہے، اللہ فرماتا ہے کہ مشکل وقت، آپ کی آزمائش ہے اور مجھے پتہ ہے کہ میں اللہ کی مرضی سے جیل میں ہوں کیونکہ اللہ نے یہ میرے لئے ایسے ہی لکھا ہوا تھا۔ اس کامل ایمان کا تقاضا ہے کہ نہ میں گھبرایا ہوں نہ میری قوم گھبرائے۔ ہم اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد ہر حال میں جاری و ساری رکھیں گے اور انشاء اللہ کامیاب ہوں گے۔ اب پوری قوم ۸ ستمبر کے جلسے کی تیاری کرے اور اسے کامیاب بنائے۔

23/08/2024
27/07/2024

میدان سج چکا ہے سب اختلافات ایک سایئڈ پررکھۓ اور جماعت اسلامی کا ساتھ دیجئے ورنہ مہنگائی کا انتظار کریں۔

• Today's the best Photo 🌿🥰•🔴 Beautiful                                                                                 ...
27/07/2024

• Today's the best Photo 🌿🥰

•🔴 Beautiful














































HILAL VIBES Kuruluş Osman Mulana Fazlur Rehman Fan Imran Khan Junaid Khan Kurulus Osman Urdu

 Historic Series Short Clips Kuruluş Osman Imran Khan HILAL VIBES Türkan Atay ATV Islam Shafiullah Ismail Khan Everyone ...
27/07/2024

Historic Series Short Clips Kuruluş Osman Imran Khan HILAL VIBES Türkan Atay ATV Islam Shafiullah Ismail Khan Everyone Mention Mulana Tariq Jameel Azizen Itx Basharat Ali Mulana Fazlur Rehman Fan Kurulus Osman Urdu Junaid Khan ✨ ⚔️ 💓

ہمارا غصہ ہماری عقل کو ظاہر کر دیتا ہیں لیکن آندھی وفاداری حقیقت کی سب سے بڑی دشمن ہوتی ہیں

*الحمدللہ پاکستان مدارس  کیلئے ایک اور عالمی اعزاز**عالمی مسابقہ حفظ قرآن کریم لیبیا*میں *مدرسہ تعلیم الاسلام* حافظ آباد...
16/07/2024

*الحمدللہ پاکستان مدارس کیلئے ایک اور عالمی اعزاز*
*عالمی مسابقہ حفظ قرآن کریم لیبیا*
میں
*مدرسہ تعلیم الاسلام* حافظ آباد کانجو سوات کے ننھے منھے طالبعلم *حافظ محمد بشار* نے *لیبیا کے صدر سے عالمی اعزاز* حاصل کرلیا
اور *15,000دینار نقد انعام* وصول کرلیا۔
اھل سوات کی اس عظیم الشان کامیابی پر ہم اللہ تعالی کے حضور مشکور و ممنون ہیں۔
#تلاوت

ہمارا غصہ ہماری عقل کو ظاہر کر دیتا ہیں لیکن آندھی وفاداری حقیقت کی سب سے بڑی دشمن ہوتی ہیں
07/07/2024

ہمارا غصہ ہماری عقل کو ظاہر کر دیتا ہیں لیکن آندھی وفاداری حقیقت کی سب سے بڑی دشمن ہوتی ہیں

Osman Bey ❤️🥀🌼                                                                         Kuruluş Osman
13/06/2024

Osman Bey ❤️🥀🌼









Kuruluş Osman

Today best photo 📸❤️🥀🌼
13/06/2024

Today best photo 📸❤️🥀🌼






13/06/2024

Kuruluş Osman today new episodes 164 in Urdu subtitle

Kurulus Osman Season 5 last episode with Urdu subtitles
Kuruluş Osman last episode 164 Urdu subtitle 😔








Kurulus Osman Urdu Türkan Atay Historic Series Short Clips ATV KURULUS OSMAN ALL SEASON HINDI URDU DUBBED HILAL VIBES Kurulus Osman in Urdu

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HILAL VIBES posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category