12/05/2026
🚨سلمان علی آعا کا بنگلہ دیش کو چیلنج دینا مہنگا پڑ گیا🚨 کل سلمان علی آغا نے کہا تھا🗣️ کہ اگر بنگلہ دیش ٹیم بہادری دکھاتے ہوئے 70 اوورز میں 260 رنز کا ہدف دیتی ہے تو ہم ضرور جیت کے لیے جائیں گے۔ لیکن مجھے نہیں لگتا کہ وہ ایسا کریں۔
اور آج بنگلہ دیشی بھائیوں نے کر دکھایا پاکستان کو 104 رنز سے شکست کر کر دکھایا😛