28/10/2024
چیئرمین بزنس مین پینل پاکستان میاں انجم نثار، سابق گورنر کے پی کے حاجی غلام علی نے واہ کینٹ میں روشانز ماڈرن لیوننگ فرنیچر کی برانچ کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔۔۔۔!!
روشانز فرنیچر کی آئوٹ لیٹ پر عالمی معیار کا فرنیچر اور ڈیزائنز دستیاب ہونگے۔۔۔!!!
کراچی کوئٹہ گوجرانوالہ کے بعد اب وہ کینٹ میں ترکش اور پاکستانی ٹاپ ڈیزائنرز کے ڈیزائن کردہ فرنیچر دستیاب ہونگے۔۔۔!!!