Silsilla e Idrak Publications & Organization

Silsilla e Idrak Publications & Organization Silsilla e Idrak Publications & Organization

🔥 ٹک ٹاک سے کمائی کا سنہری موقع! 🔥Learn & Earn with TikTok Crash Course 🚀📌 ٹک ٹاک آٹومیشن + ریوارڈ پروگرام ایڈوانس مکمل ...
12/08/2025

🔥 ٹک ٹاک سے کمائی کا سنہری موقع! 🔥
Learn & Earn with TikTok Crash Course 🚀
📌 ٹک ٹاک آٹومیشن + ریوارڈ پروگرام ایڈوانس مکمل کورس!
📌 1 ٹو 1 مینٹورشپ… فار لائف ٹائم !
📌 وائرل ویڈیوز بنانے اور فالوورز بڑھانے کے زبردست طریقے!
📌 ٹک ٹاک کے تمام تر خفیہ بنیادی راز!
📅 دورانیہ: صرف 10 دن!
⚡ Tiktok Automation – Complete Guide for TikTokers!
📲 کورس کے ساتھ شارٹ کٹس، سافٹ ویئرز اور گارنٹیڈ گائیڈ لائنز!
📞 0333 9262990 رابطہ نمبر:
📍 Facebook:

🎬 اپنا یوٹیوب چینل بنائیں اور لاکھوں کمائیں!📣 شہدادپور میں پہلی بار!🌟 7-Day YouTube Bootcamp in Shahdadpur! 🌟کیا آپ بھی ...
29/07/2025

🎬 اپنا یوٹیوب چینل بنائیں اور لاکھوں کمائیں!
📣 شہدادپور میں پہلی بار!
🌟 7-Day YouTube Bootcamp in Shahdadpur! 🌟
کیا آپ بھی یوٹیوب پر اپنا چینل بنا کر کمائی کرنا چاہتے ہیں؟
کیا آپ چاہتے ہیں کہ کوئی ماہر آپ کو قدم بہ قدم گائیڈ کرے؟
تو آپ کے لیے زبردست موقع آ گیا ہے!
📅 Duration: 7 دن کا فزیکل کورس (روزانہ کی بنیاد پر
🧑‍🏫 شرکاء: خواتین و حضرات (الگ الگ باقاعدہ اور محفوظ انتظام)
🎓 ٹریننگ: عملی طریقہ، مکمل رہنمائی، ماہر اساتذہ کی نگرانی میں
📹 سیکھیں:
یوٹیوب چینل بنانا
ویڈیو ریکارڈنگ اور اسکرپٹنگ
تھمب نیل اور ٹائٹل
ویوز اور سبسکرائبرز بڑھانے کی حکمت عملی
کمائی کے قانونی طریقے
یوٹیوب سیٹنگز، مونیٹائزیشن اور بہت کچھ!
🚫 آن لائن ویڈیوز بھیج کر غائب ہونے والے کورسز سے بچیں!
✅ ہم آپ کو فزیکل طور پر سکھائیں گے تاکہ آپ سچ میں سیکھ سکیں۔
💰 فیس: 10000 ❌
🔥 اب صرف 5000 روپے (صرف شہدادپور اور آس پاس کے رہائشیوں کے لیے خصوصی رعایت)
📌 محدود نشستیں – پہلے آؤ، پہلے پاؤ کی بنیاد پر
📅 درخواست دینے کی آخری تاریخ: 7 اگست 2025
📲 رابطہ (واٹس ایپ): 0333 9262990

06/10/2024
05/09/2024
03/09/2024
25/08/2024
22/08/2024
22/08/2024

" ❤️ قانونِ عشق 2---> : "❤️سچ کا راستہ ❤️"
"سچ کا راستہ دل سے ہو کر گُزرتا ہے دماغ سے نہیں ، اپنے دل کو اپنا رہنما بناؤ ، دماغ کو نہیں ۔ مبارزت قبول کرو اور نفس پر فتح پاؤ اس حقیقت کا ادراک کرتے ہوئے کہ تمہاری خودی تمہیں عرفانِ الہی کی منزل تک لے جائے گی"
"❤️ مُرشد رومی ، شمس تبریز کے چالیس قوانینِ عشق اور اُن سے جلنے والے چالیس چراغ ❤️"

Address

Silsilla E Idrak Publications & Organization , Alhamd Market , Urdu Bazar . Lahore
Lahore

Telephone

+923339262990

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Silsilla e Idrak Publications & Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Silsilla e Idrak Publications & Organization:

Share

Category