Aliza sahar

Aliza sahar hi! i am aliza sahar Please like and follow this page...

Beautiful picture ❤️
13/06/2024

Beautiful picture ❤️

10/05/2024

!_ محبوب کی غلامی واحد غلامی ہے_!!🤍✨

!_ جس میں آزادی سے خوف آتا ہے_!!🖤🔥
🔥

20/04/2024

ایک آدمی کی ٹرک سے ٹکر ہوگئی تو اسے ہسپتال لے گئے 🙄👀

ڈاکٹر مریض سے اب خطرے سے باہر ہیں پھر کیوں ڈر رہے
مریض ٹرک پر لکھا تھا زندگی رہی تو دوبارہ ملیں گے😂😂😂😂😂😂😂😂😂
😂😂😂😂😂

20/04/2024

_میں کراں انتظار تیرا🫶🏻🕊️__تو کر اعتبار میرا_🫶🏻🕊️

19/04/2024

سنا ہے لڑکیاں سر پہ شاپر ڈال کے نہاتی ہے تاکہ عقل میں پانی نہ پڑ جائے
🤔😐😂😂

14/04/2024

کردار اگر بہترین ہو تو ✌
تعارف کی ضرورت نہیں پڑتی ❤

14/04/2024

ایران اور اسرائیل ضبط و تحمل کا مظاہرہ کریں، اقوام متحدہ کا مطالبہ
سفارت کاری بروئے کار لائی جائے، سیکریٹری جنرل جی سی سی البدیوی، سعودی عرب چاہتا ہے سلامتی کونسل اپنا کردار ادا کرے

09/04/2024

اگر شرم محسوس نہ کرو تو یہ پوسٹ پوری دنیا تک پہنچائیں ساری دنیا کا سب سے بڑا اور عظیم الشان لیڈر صرف حضرت محمدؐ ہیں بیشک 😘☝️

08/04/2024

جو لوگ قرضدار ہیں پریشان ہیں آسانی کے اسباب پیدا فرما، اللّٰه اس رمضان کے صدقے اُنکی غیبی مدد فرما، آمین، 🤲🌙

08/04/2024

استغفر اللہ ربی ۔۔۔۔۔
تاریخ کو محفوظ کریں، یہ تاریخ کا سب سے بڑا سورج گرہن لگنے جا رہا ہے اور سورج گرہن بھی ایسا جو پورے دن کو رات میں بدل دے ! 8 اپریل 2024 کو مکمل سورج گرہن نظر آئے گا اور دن رات میں بدل جائے گا۔ درجہ حرارت گر جائے گا، جانور کیچڑ سے بھر جائیں گے اور اندھیرا سورج کی روشنی کو رات میں بدل دے گا۔ ہم 375 سال تک اس طرح کا دوسرا مکمل سورج گرہن نہیں دیکھیں گے
اللہ پاک کی رسی کو تھامے رکھیں اور اپنے ایمان مظبوط کریں بہت بڑی آزمائش کا وقت آنے والا ہے،!!!🙏🙏

08/04/2024

اسلام عليكم
اگر مسلمان ہو تو میری سلام کا جواب دے کر جاؤ

08/04/2024

جلدی جلدی مجھ پہ فدا ہو جاؤ
مجھے اور بھی بہت کام ہیں۔
🤣🙈🙈🤣

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aliza sahar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aliza sahar:

Share