We must talk about Palestine.
Famine is the worst form of war
Save ghaza 💔
27/07/2025
May Allah mercy on us😢😢
25/07/2025
21/07/2025
یہ ہے وہ بےغیرت بلوچ سردار شیربازخان ساتگزئی جس نے بلوچستان میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو سزائے موت کا حکم دیاتھا۔
اب الحمدللہ یہ گرفتار ہوچکا ہے لیکن ان کے قبیلے کے سرداروں کیطرف سے حکومت پر پریشر ڈالا جارہا ہے کہ اس کو رہا کردو۔
ایف آئی آر کے مطابق تقریبا 20 سے زائد لوگوں نے ملکر اس جوڑے کو ق ت ل کیا تھا۔ یہ سارے سرداران ملکر ان قا ت ل و ں کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں۔لہذا تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ اس مظلوم جوڑے کے ق ا ت ل و ں کو سزا دلوانے کیلئے بھرپور آواز اٹھائیں۔
21/07/2025
Nice scene
sher
21/07/2025
غیرت مند کون ۔۔۔
ایک جوڑے نے پسند کی شادی کی۔۔۔۔
نکاح کیا اور اس
تعلق کو حلال بنایا۔۔۔
تونے دھوکا کیا اور انہیں راضی نامے کے بہانے اپنے گھر دعوت پر بلایا۔۔۔
تو نے بندوق اٹھائی تو ایک نہتی لڑکی نے اس کے مقابلے میں قرآن پاک اٹھا دیا ۔۔۔۔۔
تو نے اپنی ضد۔ انا ۔ نام نہاد غیرت اور بدمعاشی کے قانون کو اپنایا۔۔
لیکن اس جوڑے نے سماج ، انصاف اور قران پاک کو اپنا ضامن بنایا ہے۔۔۔۔
تو اپنی طاقت اور بدمعاشی کے بل بوتے پر اس سے مارنے کے لیے ویرانے میں لے گیا ہے۔
لیکن اس کے غیرت مند شوہر نے کسی غیر کو اپنی بیوی کو ہاتھ لگانے سے انکار کردیا ا۔۔۔
زرک نے کہا کہ میری بیوی کو گولی تو چھو سکتی ہے لیکن کسی غیر مرد کا ہاتھ نہیں لگ سکتا۔۔۔۔۔
اب بتا غیرت مند تو ہے یا وہ مرد زرک جس نے پسند کی شادی کی ۔۔
موت کی طرف جاتے ہوئے دونوں کے قدم نہیں لڑکھڑائے شیتل زرق سے آگے تھی تو زرک ایک محافظ کی طرح شیتل کے اطراف میں گھوم رہا تھا۔۔۔
درجنوں نام نہاد غیرت مندوں کے درمیان لوگوں زرک نے نہ تو کسی کو گالی دینے دی اور نہ ہی شیتل کو ہاتھ لگانے دیا
وہ نہ تو کسی کے قدموں میں گرے۔ نہ ہی بھاگے اور نہ ھی چلائے ۔۔اور نہ ہی زندگی کی بھیک مانگی
بلکہ سینے پر گولی کھانے کا انتظار کیا کیا
تیری سفاکی جہالت اور بے غیرتی کو دنیا کا کوئی بھی قانون " غیرت " قرار نہیں دے سکتا۔۔
اب بتا غیرت مند تو ہے یا پسند کی شادی کرنے والا جوڑا۔۔۔
کیا غیرت صرف لڑکیوں کے لیے رکھی گئی ہے؟
اور کیا قرآن پاک ہاتھ میں لینے والی لڑکی "بے غیرت" تھی، یا وہ مرد جو خون کے پیاسے بن گئے تھے؟
غیرت کے نام پر قتل صرف قتل نہیں ہوتا، یہ ایک خاندان کا برباد ہونا، ایک نسل کی سوچ کا دفن ہونا اور انسانیت کی قبر پر آخری مٹی ڈالنے جیسا ہے۔
یہ وہ وقت ہے جب ہمیں سوچنا ہو گا کہ:
غیرت وہ نہیں جو گولی چلائے، غیرت وہ ہے جو معاف کرے، سمجھائے اور راہِ ہدایت دکھائے۔
اسلام ہمیں معاف کرنا سکھاتا ہے، پردہ پوشی کا درس دیتا ہے، اور توبہ کی طرف بلاتا ہے۔ لیکن ہم نے غیرت کے نام پر معافی بند، پردہ پھاڑ دیا اور توبہ کا دروازہ بند کر دیا۔
اس تحریر کا مقصد صرف ایک سوال اُٹھانا ہے:
> کیا واقعی غیرت کا تعلق عزت سے ہے، یا ہمارے انا، غصے اور جاہلانا رسم و رواج سے؟
20/07/2025
20/07/2025
CM Punjab started free wifi service across Punjab including Lahore.
To facilitate the people at
Airport
Railway station
educational institution
Parks
Hospitals
Bus stands..
Appreciate The vision of CM Punjab
20/07/2025
Vision 2025
18/07/2025
What would you say about??
sugar
desi sugar instead.
Be the first to know and let us send you an email when Hafsa creation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.