Muridke Updates

Muridke Updates حق اور سچ کے لیئے ہمارا ساتھ دیں

08/04/2026

Whole world is praising Pakistan except few youthias community

05/04/2026

حقیقت

05/04/2026

Geo anti

قیامت کی نشانیاں یہ منہ مومناں کم کافراں
14/02/2026

قیامت کی نشانیاں یہ
منہ مومناں کم کافراں

چار سال بعد کی ای میلز سے ظاہر ہوتا ہے کہ سلطان احمد بن سلیم نے جیفری ایپسٹین کا ’پرائیویٹ مساج کرنے والی خاتون‘ کے لیے ترکی کے ایک ہوٹل میں ’تمام طرح کے ٹریٹمنٹ‘ کی ...

Yeh papu bacha nhi nazar ata
14/02/2026

Yeh papu bacha nhi nazar ata

سینیٹر مراد سعید نے حلف اٹھائے بغیر سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا
مزید پڑھیں: https://www.express.pk/story/2800801

مجھے بھول گئے نا آپ ؟ خدا کی قسم اس کے بعد سے میں نے قوم کو رلتے دیکھا ہے۔
20/10/2025

مجھے بھول گئے نا آپ ؟

خدا کی قسم اس کے بعد سے میں نے قوم کو رلتے دیکھا ہے۔

18/10/2025

پاکستان۔افغانستان امن معاہدہ

(دوحہ – ریاستِ قطر، اکتوبر ۲۰۲۵)

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اس حقیقت کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ پاکستان اور افغانستان دو برادر اسلامی ممالک ہیں، اور دونوں کا مقصد خطے میں امن، استحکام، اور باہمی احترام پر مبنی تعلقات قائم کرنا ہے؛
فریقین (پاکستان اور امارتِ اسلامی افغانستان) درج ذیل امور پر باہمی اتفاق کرتے ہیں:

دفعہ ۱: سرحدی امن و استحکام

1. دونوں ممالک اس بات پر متفق ہیں کہ سرحدی علاقوں (چمن، ٹورخم، غلام خان) پر ہر قسم کی فائرنگ یا اشتعال انگیزی فوری طور پر بند کی جائے گی۔

2. ایک مشترکہ سرحدی رابطہ مرکز (Joint Border Coordination Office) قائم کیا جائے گا، جو دونوں ممالک کے فوجی افسران کے درمیان براہِ راست رابطہ رکھے گا۔

دفعہ ۲: دہشت گردی کے خلاف تعاون

1. افغانستان اس بات کی یقین دہانی کراتا ہے کہ اس کی سرزمین کسی بھی ایسے گروہ کو استعمال نہیں کرنے دے گا جو پاکستان کے خلاف کارروائیاں کرے۔

2. پاکستان اس یقین دہانی کے بدلے میں افغان مہاجرین کے ساتھ انسانی اور اسلامی اصولوں کے مطابق تعاون جاری رکھے گا۔

3. دونوں ممالک تحریک طالبان پاکستان (TTP) اور دیگر غیر ریاستی گروہوں کے خلاف معلومات کے تبادلے اور ممکنہ کارروائی پر اتفاق کرتے ہیں۔

دفعہ ۳: تجارتی و انسانی رابطے

1. چمن اور ٹورخم سرحدوں پر تجارت کے لیے علیحدہ "امن کاریڈور" (Peace Corridor) قائم کیا جائے گا۔

2. عام شہریوں، تاجروں اور مریضوں کے لیے خصوصی پاس نظام بنایا جائے گا تاکہ آمد و رفت محفوظ رہے۔

دفعہ ۴: میڈیا اور سفارتی آداب

1. دونوں ممالک کے سرکاری ترجمان اور میڈیا ادارے ایک دوسرے کے خلاف اشتعال انگیز بیانات دینے سے گریز کریں گے۔

2. باہمی احترام اور اسلامی اخوت کے اصولوں پر مبنی بیانات کو ترجیح دی جائے گی۔

دفعہ ۵: نگرانی و ضمانت

1. ریاستِ قطر اس معاہدے کی میزبانی اور نگرانی کرے گی۔

2. چین اور ایران بطور ضامن ممالک اس معاہدے کی حمایت کرتے ہیں۔

3. ہر تین ماہ بعد ایک جائزہ اجلاس (Review Meeting) قطر میں منعقد ہوگا۔

دفعہ ۶: مدتِ نفاذ

یہ معاہدہ دستخط کے دن سے نافذ العمل ہوگا اور ابتدائی طور پر دو سال کے لیے قابلِ عمل رہے گا۔
اگر دونوں ممالک راضی ہوں تو یہ معاہدہ از خود مزید دو سال کے لیے بڑھ جائے گا۔

18/10/2025

عالمی سپر پاور امریکا دنیا کے مقروض ترین ممالک میں سر فہرست
امریکا کا ہر شہری تقریباً 76ہزار ڈالر کا مقروض ہے
امریکی تحقیقی ادارے ورلڈ پاپولیشن ریویو نے مقروض ممالک کی فہرست جاری کر دی
3 ٹریلین ڈالرقومی قرض کے ساتھ بھارت دنیا کا ساتواں بڑا مقروض ملک بن گیا، رپورٹ

18/10/2025

چاچو ٹرمپ

حد اے بئی
17/10/2025

حد اے بئی

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muridke Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share