SNN Digital

SNN Digital Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SNN Digital, News & Media Website, 19A ABBOT Road, Lahore.

روزنامہ نفاذ  10   #اپریل  #جمعہ
09/04/2026

روزنامہ نفاذ 10 #اپریل #جمعہ

روزنامہ نفاذ 09/04/2026 بروز جمعرات
08/04/2026

روزنامہ نفاذ 09/04/2026 بروز جمعرات

18/02/2026
لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر، تین سو چالیس پتنگ اورڈور فروشوں کی رجسٹریشن مکمل ہوگئی جبکہ ساؤنڈ سسٹم ایکٹ میں نرمی...
12/01/2026

لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر، تین سو چالیس پتنگ اورڈور فروشوں کی رجسٹریشن مکمل ہوگئی جبکہ ساؤنڈ سسٹم ایکٹ میں نرمی ہوگی اور شہر کی تئیس اہم شاہراہوں کو بستنی رنگوں سے سجایا جائےگا۔

ای بز پورٹل پر کائٹ سیلرز، مینوفیکچرر اور ٹریڈرزکی رجسٹریشن جاری ہوگئی اور 993 درخواستیں موصول ، 650 درخواستیں منظور کی گئیں جبکہ 58 مسترد ہوئیں۔

ای بز پورٹل رپورٹ کے مطابق پتنگ اور ڈور کی فروخت کیلے 530 درخواستوں میں 340 منظور ، 218 پتنگ سازوں کو پتنگ ڈور بنانے کی اجازت دی گئی۔

راوی ٹول پلازہ ، جی ٹی روڈ، پائن ایونیو اور نیازی انٹرچینج بھی سجے گا، آزادی چوک ، سرکلر گارڈن، شاہراہ قائد اعظم اور شادمان پر بھی بسنت بہار ہوگی، ایم ایم عالم روڈ سمیت 23 اہم شاہراہوں پر بسنتی رنگ چھائیں گے۔

سائونڈ سسٹم ایکٹ میں بھی نرمی ، پتنگیں اڑانے کے ساتھ شہری اونچے میوزک سے بھی محظوظ ہوسکیں گے۔

لاہور میں رجسٹرڈ پتنگ اور ڈور سازوں کو 30 دسمبر سے تیاری جبکہ پتنگ فروشوں کو یکم فروری سے فروخت کی اجازت دیدی گئی ہے۔

جمعہ 9 جنوری ۔۔
09/01/2026

جمعہ 9 جنوری ۔۔

منگل 6 جنوری ۔۔
06/01/2026

منگل 6 جنوری ۔۔

3 جنوری کا پیپر ۔۔۔
03/01/2026

3 جنوری کا پیپر ۔۔۔

01/01/2026

Happy new year welcome 2026 this is a beautiful sight to capture in Newcastle 💕

12/10/2024

Anchor Nay Police Walay Ka B Challan Karwa Diya

11/10/2024

حکومت کو دھچکا، گیم بدل گئی
نوازشریف ان،نئی جنگ کا خطرہ
خیبر پختونخوا میں کل کے دشمن آج کے دوست بن گئے
عمران کی جیل میں ملاقاتوں پر پابندی سے کیا ملا؟
سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار پی ٹی آئی میں شامل؟
ارکان اسمبلی کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد؟

Address

19A ABBOT Road
Lahore
5400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SNN Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share