A Hyder

A Hyder 🇵🇰 𝐄𝐱-📰 𝐑𝐞𝐩𝐨𝐫𝐭𝐞𝐫 𝐂𝐢𝐭𝐲𝟒𝟐, 𝟐𝟒𝐍𝐞𝐰𝐬𝐇𝐃 | 𝐍𝐞𝐰𝐬𝟓, 𝐃𝐚𝐢𝐥𝐲 𝐊𝐡𝐚𝐛𝐫𝐚𝐢𝐧 | 𝐓𝐫𝐮𝐭𝐡 & 𝐏𝐨𝐰𝐞𝐫 | 𝐕𝐢𝐞𝐰𝐬 𝐦𝐢𝐧𝐞, 🌍🏍️📚☕

💔🤼‍♂️ Farewell to a LegendWrestling icon Hulk Hogan has passed away at the age of 71.🙏 Rest in Peace, Champ.Your charism...
24/07/2025

💔🤼‍♂️ Farewell to a Legend

Wrestling icon Hulk Hogan has passed away at the age of 71.

🙏 Rest in Peace, Champ.
Your charisma, strength, and larger-than-life presence inspired generations.
The ring will never forget you. 🌟


17/07/2025

🔴 راولپنڈی کی خطرناک صورتحال:
محلہ راجپوتاں سہام میں آلٹو گاڑی پانی میں بہہ گئی۔
یہ ہے حکومت کی بارشوں کی تیاری…
نکاسی آب کا نظام ناکام، عوام کی گاڑیاں اور زندگیاں خطرے میں۔

#راولپنڈی


16/07/2025

🔴 لاہور کا دردناک منظر:
📌 شاہدرہ رسول پارک میں شہری موٹر سائیکل سمیت مین ہول میں گر گیا،
عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت نکالا، مگر موٹر سائیکل غائب۔
👎 یہ ہے پنجاب حکومت کی کارکردگی!
مین ہول کھلے، سڑکیں ٹوٹی، کسی کو پرواہ نہیں… عوام کی جان اور مال دونوں غیر محفوظ۔

⚠️ حکومت وقت کو شرم آنی چاہیے، صرف فوٹو سیشن سے لاہور نہیں سنبھلتا۔

#لاہور


🔴 کمال دیکھو “آزاد میڈیا” کا:📌 تحریک انصاف دور:2 روپے 31 پیسے پٹرول مہنگا ➔ سُپر لیڈ بریکنگ نیوز 🔥📌 پی ڈی ایم دور:5 روپے...
16/07/2025

🔴 کمال دیکھو “آزاد میڈیا” کا:
📌 تحریک انصاف دور:
2 روپے 31 پیسے پٹرول مہنگا ➔ سُپر لیڈ بریکنگ نیوز 🔥
📌 پی ڈی ایم دور:
5 روپے 36 پیسے پٹرول مہنگا ➔ معمولی 4 کالم کی خبر 🥱
👎 یہی ہے اصل آزادیٔ صحافت… جب خبریں نہیں، غلامی چھپتی ہے۔



عوام سرکاری پروگرام کے تحت گرافِکس ڈیزائنگ سیکھنے کے بعد اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔🤣🤣🤣🤣
15/07/2025

عوام سرکاری پروگرام کے تحت گرافِکس ڈیزائنگ سیکھنے کے بعد اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔
🤣🤣🤣🤣

15/07/2025

حضرات!
عوام باز پھر بھی نہیں آرہی۔
اب کا کیا کرنا ہے؟




‏🔴 مبینہ اطلاعات ہیں کہ سوشل میڈیا پر مشہور ساجد حسین عرف چاچا کو قرشی مشروب کمپنی نے نوکری سے نکال دیا ہے۔‎ #چاچا ‎ #چچ...
14/07/2025

‏🔴 مبینہ اطلاعات ہیں کہ سوشل میڈیا پر مشہور ساجد حسین عرف چاچا کو قرشی مشروب کمپنی نے نوکری سے نکال دیا ہے۔
‎ #چاچا ‎ #چچا ‎
‎ ‎ ‎
‎ ‎ ‎ ‎ ‎

🔴 پی ٹی آئی نے این اے 159 وہاڑی سے اورنگزیب خان کھچی، این اے 62 گجرات سے محمد الیاس چوہدری، اور این اے 8 باجوڑ سے مبارک ...
13/07/2025

🔴
پی ٹی آئی نے این اے 159 وہاڑی سے اورنگزیب خان کھچی، این اے 62 گجرات سے محمد الیاس چوہدری، اور این اے 8 باجوڑ سے مبارک زیب کو پارٹی کی وابستگی، حلف اور وفاداری کی خلاف ورزی کرنے پر پارٹی سے نکال دیا ہے۔
انہوں نے پارٹی کی ہدایات کے برخلاف 26ویں آئینی ترمیمی بل 2024 کے حق میں ووٹ دیا اور اپنے عمل سے قومی اسمبلی میں کسی دوسری پارلیمانی پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔
لہٰذا انہیں فوری طور پر پارٹی (پی ٹی آئی) سے نکال دیا گیا ہے۔
یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ ان کے اس عمل کی وجہ سے وہ نااہل بھی قرار پاتے ہیں۔


13/07/2025

🔴 یہ 5th جنریشن وار کا دور ہے،
📌 الفاظ کا انتخاب غلط ہو سکتا ہے، میں اسکی مذمت کرتا ہوں،
مگر یہ عوام کی آواز ہے، جمہوریت میں رہتے ہوئے انکا حق ہے۔
👴🏼 چچا کو سبق سکھا کر، معافی تلافی کروا کر نظام نے سمجھا سب ٹھیک ہوگیا،
لیکن یاد رکھو…
⚡ تحریک انصاف کا کارکن اتنا ہی ذہین اور فطین ہے،
یہ ظلم اور جبر کے نظام کو کبھی معاف نہیں کرے گا۔

13/07/2025

‏ٹریفک قوانین پر ایسے عمل درآمد کروایا جاتا ہے 🤣
‎ ‎




‎ ‎

12/07/2025

🔴 گزشتہ روز حکومت اور سپہ سالار پر سخت تنقید کرنے والے صاحب نے اب معذرت کر لی۔


12/07/2025

‏وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے خصوصی استقبال کیلئے فیصل آباد میں "ایف ڈبلیو ایم سی" ٹیم مکمل تیاری کے ساتھ پیش خدمت ہے۔








‎ #مہنگائی


Address

93/A
Lahore
54900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A Hyder posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to A Hyder:

Share