Climate Change Water Environment and Energy

Climate Change Water Environment and Energy Unified Media Club Presents First ever CLIMATE CHANGE, WATER, ENVIRONMENT & ENERGY EXPO & INTERNATIO

21/04/2021

Happy Earth Day fellas. 🌎
Let's take an oath this year to choose just one small thing like planting a sapling in the backyard to instate our commitment and our duty towards our home our planet.
What ideas do you have in mind? Do tell in the comments below.

Climate Reality پروجیکٹ کے تحت دنیا بھر میں   کمپین کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔ اس ضمن میں یو نیفائیڈ میڈیا کلب کے جنرل سیک...
11/10/2020

Climate Reality پروجیکٹ کے تحت دنیا بھر میں
کمپین کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔ اس ضمن میں یو نیفائیڈ میڈیا کلب کے جنرل سیکرٹری ہارون اکرم گل جو پاکستان میں کلائمیٹ چینج کے حوالے سے آگاہی کا کام کر رہے ہیں نے بھی EARTH MATTERS..Because we have no Planet Bکے موضوع پر یونیفائیڈ میڈیا کل کے ہیڈ آفس واقع جوہر ٹاؤن لاہور میں ایک پریزنٹیشن کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر شرکا میں صدر یونیفائیڈ میڈیا کلب محمد حسان، کنسٹرکشن انڈسٹری کا جانا مانا نام راؤ عبدالباسط خان( سی ای او Cornerstone)، آمنہ منور قریشی اور محمد اسحاق کے علاوہ پاکستان کے سب سے بڑے مصنوعی جنگل چھانگا مانگا کے تحفظ کے لیے سرکردہ تنظیم کے روح رواں شہبازمصطفائی بھی موجود تھے۔ ہارون اکرم گل نے شرکا کو اس بارے آگاہی دی کہ انسان کے ترقی کے جنون کے باعث زمین کے درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور زمین کا بڑھتا ہوا درجہ حرارت نہ صرف سطح سمندر میں اضافے کا سبب بن رہا ہے بلکہ اس سے پیدا ہونے والی موسمیاتی تبدیلیاں سیارہ زمین پر زندگی کو مشکل سے مشکل تر بنا رہی ہیں۔ سائنسدانوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر صورت حال یوں ہی رہی تو اس صدی کے اواخر تک زمین کے اوسط درجہ حرارت میں 4 ڈگری اضافہ ہو جائے گا اور یہ زمین ہماری آئندہ نسلوں کے رہنے کے قابل جگہ نہیں رہے گی۔ اگر ہم اپنی آنے والی نسلوں کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو ہمیں موسمیاتی تبدیلیوں اور ان کی وجوہات پر قابو پانا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ اس عمل میں ہر فرد کو بطور اکائی معاشرہ اپنا بھر پور کردار ادا کرنا ہو گا۔ حکومت کے بلین ٹری پراجیکٹ کو سراہتے ہوئے ہارون اکرم گل نے کہا کہ درختوں کی تعداد میں اضاگہ پاکستان کے ماحولیاتی مسائل کو حل کرنے کے لیے انتہائی اہم ہے اور ہمیں اپنے گھروں، گلیوں پارکوں، ہاؤسنگ سوسائٹیوں غرض ہر مناسب جگہ پر درخت لگانے چاہئیں۔ شرکا نے بھی اس موقع پر اپنے تجربات کے بارے بات کی اور موضوع کی مناسبت سے سوالات بھی کیے۔
Al Gore Nana Firman Shahnawaz Khan Shahzada Irfan Ahmed Muhammad Hassaan

Thank you so much for all your support. We'll be back soon to effectively channelize our collective efforts towards savi...
27/08/2020

Thank you so much for all your support.
We'll be back soon to effectively channelize our collective efforts towards saving the Planet EARTH. 🥰🥰

    'sstilltime
06/04/2020




'sstilltime

02/04/2020
30/03/2020

As we brace ourselves for the Covid-19 epidemic in Pakistan, we are being told to wash our hands and self-isolate. What if you are unable to do any of these things? According to the Census 2017, Pakistan's population is 207.8 million with an urban share of 75.6 million. The United Nations asserts that in 2015, 45.5% of Pakistan's urban population was living in informal settlements. Thus, an estimated 34 million people in Pakistan live in katchi abadis or urban informal settlements, where water is scarce for the most basic of needs.

Read more: https://www.dawn.com/news/1544933/

www.MediCall.com.pk/corona-checkالحمداللّه ۔۔ پاکستانی ڈاکٹرز نے بہت مفید کرونا رسک کیلکولیٹر تیار کر لیا ہے تاکہ عوام ک...
29/03/2020

www.MediCall.com.pk/corona-check
الحمداللّه ۔۔ پاکستانی ڈاکٹرز نے بہت مفید کرونا رسک کیلکولیٹر تیار کر لیا ہے
تاکہ عوام کی پریشانی کو کم کیا جا سکے ۔۔ 💓 ابھی چیک کریں کہ آپ میں کرونا کی کتنی علامات موجود ہیں اور اپنے جاننے والوں سے بھی ۔👇

29/03/2020

Address

39 Sehgal State, G1 Johar Town
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923331510131

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Climate Change Water Environment and Energy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Climate Change Water Environment and Energy:

Share