Crime Nama

Crime Nama تازہ خبریں، اہم واقعات اور معاشرتی مسائل کی آواز
ظلم، بلیک میلنگ یا ناانصافی کا شکار ہیں؟ ہم سے رابطہ کریں، انشااللہ آپ کی آواز بلند کریں گے۔

یہ معصوم بچہ سکھر مویشی منڈی سے ملا ہے جو اپنا نام ایان میمن بتا رہا ہے۔ بچہ اس وقت مویشی منڈی میں موجود ہے۔اگر کوئی شخص...
24/05/2026

یہ معصوم بچہ سکھر مویشی منڈی سے ملا ہے جو اپنا نام ایان میمن بتا رہا ہے۔ بچہ اس وقت مویشی منڈی میں موجود ہے۔
اگر کوئی شخص اس بچے کے والدین یا اہلِ خانہ کے بارے میں جانتا ہو تو براہِ کرم فوری رابطہ کرے تاکہ بچے کو بحفاظت اس کے گھر والوں تک پہنچایا جا سکے۔

22/05/2026

ڈیفینس میں بچی کے ساتھ زیادتی...more

امریکا کی ریاست نیوجرسی میں لبنیٰ قاضی نے تاریخ رقم کر دی 🇺🇸✨پہلی بھارتی مسلم خاتون جج بن کر انہوں نے نہ صرف مسلم کمیونٹ...
22/05/2026

امریکا کی ریاست نیوجرسی میں لبنیٰ قاضی نے تاریخ رقم کر دی 🇺🇸✨
پہلی بھارتی مسلم خاتون جج بن کر انہوں نے نہ صرف مسلم کمیونٹی بلکہ دنیا بھر کی خواتین کے لیے ایک نئی امید جگا دی ❤️
یہ کامیابی محنت، حوصلے اور خوابوں پر یقین رکھنے والوں کے لیے ایک بڑا پیغام ہے۔ 🌍





کیا مریم نواز شریف پاکستان کی اگلی وزیراعظم بن سکتی ہیں؟آپ کی رائے کیا ہے  ؟ 👇
21/05/2026

کیا مریم نواز شریف پاکستان کی اگلی وزیراعظم بن سکتی ہیں؟
آپ کی رائے کیا ہے ؟ 👇

رپورٹس کے مطابق پنکی کی گرفتاری میں مبینہ طور پر اس کا اپنا سہولتکار، ایک پولیس کانسٹیبل ہی اہم وجہ بن گیا۔بتایا جا رہا ...
21/05/2026

رپورٹس کے مطابق پنکی کی گرفتاری میں مبینہ طور پر اس کا اپنا سہولتکار، ایک پولیس کانسٹیبل ہی اہم وجہ بن گیا۔

بتایا جا رہا ہے کہ اہلکار نے اپنی نوکری بچانے کے لیے ایک ہفتے کے اندر ملزمہ کو قانون کے شکنجے میں پہنچا دیا، جس کے بعد اس کی سزا انعام میں بدل گئی۔
Disclaimer:
This post is for informational purposes only. Image is AI-generated for illustration.




رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے دور افتادہ علاقے تولیل گریز سے تعلق رکھنے والی ہونہار طالبہ کلثومہ بنت مجید نے صرف 25 دن...
21/05/2026

رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے دور افتادہ علاقے تولیل گریز سے تعلق رکھنے والی ہونہار طالبہ کلثومہ بنت مجید نے صرف 25 دن میں مکمل قرآنِ مجید حفظ کر کے سب کو حیران کر دیا۔

ان کی اس بابرکت کامیابی پر خاندان، اساتذہ اور پورے علاقے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ اساتذہ کے مطابق کلثومہ کا حافظہ غیر معمولی ہے اور انہوں نے روزانہ محنت، لگن اور اللہ کے فضل سے یہ عظیم سنگِ میل عبور کیا۔Disclaimer:
This post is for informational purposes only. Image is AI-generated for illustration.






شادی کے نام پر ایسا مبینہ فراڈ کہ لوگ حیران رہ گئے! کیا واقعی ایک ہفتے میں 4 شادیاں اور 15 لاکھ کا فراڈ؟ معاملہ پولیس تک...
20/05/2026

شادی کے نام پر ایسا مبینہ فراڈ کہ لوگ حیران رہ گئے! کیا واقعی ایک ہفتے میں 4 شادیاں اور 15 لاکھ کا فراڈ؟ معاملہ پولیس تک پہنچ گیا۔ لنک پہلے کمنٹ میں👇👇👇

امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسر کینین ممبز نے پاکستان کے سفر کے بعد اپنی زندگی کا سب سے بڑا فیصلہ دنیا کے سامنے رکھ دیا — اس...
20/05/2026

امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسر کینین ممبز نے پاکستان کے سفر کے بعد اپنی زندگی کا سب سے بڑا فیصلہ دنیا کے سامنے رکھ دیا — اسلام قبول کرنے کا فیصلہ۔ ❤️

آئیڈاہو کے غیر مذہبی ماحول میں پرورش پانے والے کینین کاروباری دورے پر لاہور آئے تھے، مگر یہاں کے لوگوں کی محبت، مہمان نوازی اور خلوص نے ان کے دل پر گہرا اثر چھوڑا۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستانی عوام کے روزمرہ کے بے لوث رویوں نے ان کی سوچ بدل دی اور وہ اسلام کو قریب سے سمجھنے لگے۔

اسی سفر نے انہیں قرآنِ مجید پڑھنے کی ترغیب دی، اور پھر وہ لمحہ آیا جب انہوں نے کلمۂ شہادت پڑھ کر اسلام قبول کر لیا۔ ✨

اب کینین ممبز سوشل میڈیا پر ایک نو مسلم کے طور پر اپنی نئی زندگی، اسلامی طرزِ زندگی، مثبت پیغامات اور “ڈیجیٹل دعوت” سے متعلق مواد شیئر کر رہے ہیں، جسے دنیا بھر سے بے حد پذیرائی مل رہی ہے۔ 🌍🤍





اللہ کی پکار سن کرغیر ملکی خاتون بھیآنسو نہ روک سکی 🥺
20/05/2026

اللہ کی پکار سن کر
غیر ملکی خاتون بھی
آنسو نہ روک سکی 🥺




MashAllah
19/05/2026

MashAllah

افسوسناک واقعہ… مسافر بس میں قربانی کے بکرے ہلاک ہونے کی خبر نے سب کو غمزدہ کر دیا۔جانور بھی امانت ہوتے ہیں، سفر کے دورا...
19/05/2026

افسوسناک واقعہ… مسافر بس میں قربانی کے بکرے ہلاک ہونے کی خبر نے سب کو غمزدہ کر دیا۔
جانور بھی امانت ہوتے ہیں، سفر کے دوران ان کی حفاظت اور مناسب انتظام ہر صورت ضروری ہے۔ 😔
Disclaimer: This post is for informational purposes only and is based on publicly available reports. The image is AI-generated and used for reference only.




Address

Kot Abdul Maliik
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crime Nama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share