20/08/2026
جماعت اسلامی 29 دن کے دھرنے کا تجربہ رکھتی ہے، ہم اس دھرنے کو مرکز بنائیں گے اور پورے شہر کراچی میں پھیل جائیں گے، جمعے کو گورنر ہاؤس پردھرنے میں جلسہ عام منعقد ہوگا
منعم ظفر خان ا میر جماعت اسلامی کراچی