Explore with Sajid Ali Madni

Explore with Sajid Ali Madni Entertainment

08/01/2026

University of lahore incident

بے چین بہت پھرنا گھبرائے ہوئے رہنااک آگ سی جذبوں کی دہکائے ہوئے رہناچھلکائے ہوئے چلنا خوشبو لب لعلیں کیاک باغ سا ساتھ اپ...
08/01/2026

بے چین بہت پھرنا گھبرائے ہوئے رہنا
اک آگ سی جذبوں کی دہکائے ہوئے رہنا

چھلکائے ہوئے چلنا خوشبو لب لعلیں کی
اک باغ سا ساتھ اپنے مہکائے ہوئے رہنا

اس حسن کا شیوہ ہے جب عشق نظر آئے
پردے میں چلے جانا شرمائے ہوئے رہنا

اک شام سی کر رکھنا کاجل کے کرشمے سے
اک چاند سا آنکھوں میں چمکائے ہوئے رہنا

عادت ہی بنا لی ہے تم نے تو منیرؔ اپنی
جس شہر میں بھی رہنا اکتائے ہوئے رہنا

لو جی یہ حقیقت تھی ان عشقاں پٹی دو شیزہ کی ، جن کے خواب نہیں ہوتے کوئ منتق نہیں ہوتی ان کا یہی حال ہوتا ہے اب ہوگا کیا ب...
07/01/2026

لو جی یہ حقیقت تھی ان عشقاں پٹی دو شیزہ کی ، جن کے خواب نہیں ہوتے کوئ منتق نہیں ہوتی ان کا یہی حال ہوتا ہے اب ہوگا کیا باقی کے طلبہ کتنے بدنام ہوئے اس اقدام کی وجہ سے مرنا ہی ہے تو اپنے گھروں میں دفہ ہوؤو زہر کھاؤ یا کجھ ہور باقیوں کی زندگی کیوں اجیرن کر دی ہوئ ہے ان دو ٹکے کے عاشقوں نے جاہل لاشعور بے وقوف لوگ۔۔
کسی بھی صورت میں خودکشی کی کوشش ناقابلِ قبول، غلط اور قابلِ مذمت عمل ہے۔ تعلیمی مسائل، ذاتی دباؤ یا کسی شکایت کی بنیاد پر انتہائی قدم اٹھانا نہ اخلاقی ہے، نہ قانونی، اور نہ ہی عقلی۔ اگر کوئی طالب علم خودکشی کی کوشش کرتا ہے تو یہ پورے تعلیمی ادارے کو بدنام کرنے کا ذریعہ بن جاتا ہے ہزاروں محنتی طلبہ اور اساتذہ کی ساکھ متاثر ہوتی ہے والدین، معاشرہ اور نظام سب عدم استحکام کا شکار ہوتے ہیں احتجاج، شکایت اور انصاف کے قانونی و ادارہ جاتی راستے موجود ہوتے ہیں خودکشی یا اس کی کوشش...

06/01/2026
05/01/2026

خودکشی کسی مسئلے کا حل نہیں۔
اگر زندگی میں دباؤ، پریشانی یا تنہائی محسوس ہو تو
خاموش نہ رہیں، بات کریں۔
کسی دوست، استاد، والدین یا کاؤنسلر سے مدد لیں۔
مدد مانگنا کمزوری نہیں، ہمت ہے۔
زندگی قیمتی ہے،
آپ قیمتی ہیں۔
براہِ کرم خود کو اکیلا نہ سمجھیں۔

بے چین بہت پھرنا گھبرائے ہوئے رہنااک آگ سی جذبوں کی دہکائے ہوئے رہناچھلکائے ہوئے چلنا خوشبو لب لعلیں کیاک باغ سا ساتھ اپ...
04/01/2026

بے چین بہت پھرنا گھبرائے ہوئے رہنا
اک آگ سی جذبوں کی دہکائے ہوئے رہنا

چھلکائے ہوئے چلنا خوشبو لب لعلیں کی
اک باغ سا ساتھ اپنے مہکائے ہوئے رہنا

اس حسن کا شیوہ ہے جب عشق نظر آئے
پردے میں چلے جانا شرمائے ہوئے رہنا

اک شام سی کر رکھنا کاجل کے کرشمے سے
اک چاند سا آنکھوں میں چمکائے ہوئے رہنا

عادت ہی بنا لی ہے تم نے تو منیرؔ اپنی
جس شہر میں بھی رہنا اکتائے ہوئے رہنا

Address

Lahore

Telephone

+923000000033

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore with Sajid Ali Madni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share