آستانہ عالیہ حضرت بناں والا شریف بہاولنگر

  • Home
  • Pakistan
  • Lahore
  • آستانہ عالیہ حضرت بناں والا شریف بہاولنگر

آستانہ عالیہ حضرت بناں والا شریف بہاولنگر آفیشل اکاؤنٹ آف آستانہ عالیہ حضرت بناں والا شریف منچن آباد ضلع بہاولنگر
مانی کھوکھر 👉 Admin

04/10/2025

جب بات بن نہ سکی ھیر پھیر سے
کتے لڑائے دیئے گئے جنگل کے شیر سے
❤️🔥💯
🔥
#پیربنانوالے
🔥
🔥
🔥

03/10/2025

آج آستانہ عالیہ حضرت بناں والا شریف بہاولنگر پر پیر طریقت رہبر شریعت الحاج پیر سید احمد شاہ صاحب بناں والی سرکار کی زیر صدارت مظلوم فلسطینیوں کے حق میں اور سینٹیر مشتاق احمد خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروایا گیا
🛑🛑🛑
حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا گیا جلد از جلد سینٹیر مشتاق احمد خان اور انکی ٹیم کو رہا کروایا جائے اور مظلوم فلسطینیوں کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں
🚨🚨🚨
Mushtaq Ahmad Khan



عرس مبارک اولیاء حضرتِ بناں والا پیر سید غلام احمد شاہ صاحب ❤️زیر صدارت: پیر طریقت رہبر شریعت الحاج پیر سید عطاء رسول شا...
01/10/2025

عرس مبارک اولیاء حضرتِ بناں والا پیر سید غلام احمد شاہ صاحب ❤️
زیر صدارت: پیر طریقت رہبر شریعت الحاج پیر سید عطاء رسول شاہ صاحب سجادہ نشین آستانہ عالیہ حضرت کوٹ بناں والا شریف 🙂
خصوصی شرکت: پیر طریقت رہبر شریعت الحاج پیر سید احمد شاہ صاحب سجادہ نشین آستانہ عالیہ حضرت بناں والا شریف منچن آباد ضلع بہاولنگر

لیگل ٹیم آستانہ عالیہ حضرت بناں والا شریف بہاولنگر میاں احمد سعید کھوکھر ایڈووکیٹ میاں شاہ دین جموں ایڈووکیٹ میاں نعمان ...
22/09/2025

لیگل ٹیم آستانہ عالیہ حضرت بناں والا شریف بہاولنگر
میاں احمد سعید کھوکھر ایڈووکیٹ
میاں شاہ دین جموں ایڈووکیٹ
میاں نعمان منظور جموں ایڈووکیٹ
میاں عبدلرزاق جموں ایڈووکیٹ
میاں ذیشان محبوب کھوکھر ایڈووکیٹ
میاں رائے احمد نواز کھرل ایڈووکیٹ
محمد احمد ڈھڈی ایڈووکیٹ
بحکمِ
پیر طریقت رہبر شریعت الحاج پیر سید احمد شاہ صاحب
سجادہ نشین آستانہ عالیہ حضرت بناں والا شریف

19/09/2025

ایس ایچ او منچن آباد عامر شاہ کی گنڈا گردی جاری 😡پیر طریقت رہبر شریعت الحاج پیر سید احمد شاہ صاحب بناں والی سرکار نے مدرسے کے لیے جگہ لی تھی دس مرلے اسکا انتقال وغیرہ بھی ہوگیا تھا جو اب پیر سید احمد شاہ صاحب کی ملکیت ہے لیکن اسکے باجود منچن آباد کے ایس ایچ او وہاں پر کام کرنے سے روک رہے ہیں تین دفعہ ڈی ایس پی دفتر پر اس معاملہ کی پنچاہیت بھی ہوئی ہے لیکن اس کے باجود عامر شاہ کی ہٹ دھرمی برقرار ہے ہم تمام قانون نافذ کرنے والے ادارے سے کہتے ہیں اس معاملہ کا امن و سلامتی کے ساتھ حل نکالا جائے ورنہ اگلے لائحہ عمل کا بہت جلد اعلان ہوگا 🙌🏻پھر اسکی زمہ دار انتظامیہ خود ہوگی 🔥آستانہ عالیہ حضرت بناں والا شریف سے منسلک تمام احباب رابطے میں رہے کسی بھی وقت مرشدِ کامل کی طرف سے ہنگامی کال ا سکتی ہیں 🚨پیر طریقت رہبر شریعت الحاج پیر سید احمد شاہ صاحب نے آج ہنگامی پریس کانفرنس بھی کی ہے جس کے چند کلپ لازمی سنیں تاکہ پتا چلے عامر شاہ کس طرح امن و امان کی صورتحال خراب کر رہا ہے وہ بھی چند رشوت کے پیسوں کی خاطر 🚨انشاء اللہ تعالیٰ ہم مرشد کامل کے ساتھ ہیں مرشد کی کال کا انتظار کرے گے 🔥🔥🔥

*رات چکنمبر 53 ای بی باغوالا اڈا 17 والی پلی پاکپتن روڈ عارفوالا میں سالانہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰ جانِ رحمت صلی ا...
11/09/2025

*رات چکنمبر 53 ای بی باغوالا اڈا 17 والی پلی پاکپتن روڈ عارفوالا میں سالانہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰ جانِ رحمت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے موقع پر حضور قبلہ پیر طریقت رہبر شریعت صوفی باصفاء الحاج صاحبزادہ پیر سید احمد شاہ جیلانی گیلانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ ( سجادہ نشین آستانہ عالیہ حضرت بناں والا شریف منچن آباد) بیان فرماتے ہوئے*

10/09/2025

انکے علاوہ کون نیازی اپنا لگتا ہیں ❤️😇

Address

ہیڈ سلیمانکی روڈ منچن آباد
Lahore
9263

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آستانہ عالیہ حضرت بناں والا شریف بہاولنگر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share