26/08/2025
#دنوال اعلان فوتگی #
نہایت افسوس سے محمد سرور راجبوت جو قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔۔۔
"اناللہ واناالیہ راجعون"۔۔
ان کا نماز جنازہ کا اعلان بعد میں ادا کیا جائے گا۔۔۔
تمام اہل اسلام سے گزارش ہے کہ جنازہ میں شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں شکریہ
اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔