10/11/2023
یہ چیز بڑی مشکل سے ہاتھ لگی پڑھنا نہ بھولیے گا
1947ء میں انڈیا میں کانگریس گورنمنٹ بنی ۔ گاندھی جی نے
اپنے وزیروں کو سادگی کی زندگی گزارنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا:
میں رام چندر اور کرشن جی کا حوالہ نہیں دے سکتا کیونکہ وہ
تاریخی ہستیاں نہیں تھیں۔ میں مجبور ہوں کہ سادگی کی مثال کیلئے
ابو بکر رضی اللہ عنہ اور عمر رضی اللہ عنہ کے نام پیش کرتا ہوں۔ وہ بہت بڑی سلطنت کے حاکم تھے، پر انہوں نے
فقیروں والی زندگی گزاری۔ (ہریجن : 1947-07-27)