Hania Rashid Official

Hania Rashid Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hania Rashid Official, Digital creator, Lahore.

میں جس کسی کے ساتھ زندگی جینے کے خواب دیکھتا ہوں ؛ وہ پھر مجھ سے بچھڑ جاتا ہے
07/08/2023

میں جس کسی کے ساتھ زندگی جینے کے خواب دیکھتا ہوں ؛ وہ پھر مجھ سے بچھڑ جاتا ہے

07/08/2023
مجھے اچھا لگتا..4 💕تمہاری آنکھوں میں میرا عکس تمہارے ہونٹوں پہ میرا نام مجھے اچھی لگتی .. تمہارے ہاتھوں میں میری کلاٸی ت...
07/08/2023

مجھے اچھا لگتا..4 💕
تمہاری آنکھوں میں میرا عکس
تمہارے ہونٹوں پہ میرا نام
مجھے اچھی لگتی ..
تمہارے ہاتھوں میں میری کلاٸی
تمہاری خوشبو کا لمس
تیرے پاگل پن کا رقص
مجھے اچھے لگتے..
تم ، تمہارے ناز، تمہاری نرمی
تمہارا پیار، تمہارا غصہ...
تمہاری خوشبو تمہاری آواز
مجھے اچھا لگتا ہے!!!!
تمہارا ساتھ ""
تمہارا احساس🖤

ایک بار مجھے اپنی نگہبانی سونپ دے عمریں گزار دوں گی تیری دیکھ بھال میں..
07/08/2023

ایک بار مجھے اپنی نگہبانی سونپ دے
عمریں گزار دوں گی تیری دیکھ بھال میں..

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hania Rashid Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share