13/08/2026
ہم ہیں پاکستان کے محافظ وطن پر جان بھی قربان مگر پاکستان پر آنچ نہیں آنے دیں گے
یوم آزادی کے موقع پر پاک فوج فرنٹیئر کور اور پولیس کے بہادر جوانوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان کی حفاظت صرف ایک فریضہ نہیں بلکہ ایک ایمان ایک پہچان اور زندگی کا مقصد ہے
پاکستان زندہ باد 🇵🇰🤲🏼🇵🇰