Such ki awaz news hd

Such ki awaz news hd “News is only the first rough draft of history.”

30/04/2024
27/04/2024

تھانہ مصری شاہ
سرکل شادباغ
ڈویثرن سٹی
رپورٹ متعلق۔ 15 کال 1 کس پولیس سب انسپکٹر کا فائرنگ سے شدید زخمی ہونااور دوران علاج شہید ہونا
بمقام: نزد ایک موریہ پل بٹ چیر چوک مصری شاہ لاہور
بوقت: 11 بجے رات
تحریر ہے کہ ارشد SI انویسٹی گیشن باغبانپورہ ڈیوٹی سے اپنے گھر واقع مصری شاہ ا رہا تھا کہ اچانک 1 کس نامعلوم نے سیدھی فائرنگ تا حال نا معلوم وجوہات کی بنا پر کی ہے۔ 3 کس فائر لگے ہیں۔ 1 فائر گردن کی بائیں جانب ، 1 دل کے اوپر اور ایک چھاتی پر فائر لگے ہیں۔ حالات انتہائی سیریس ہے ۔ ارشد SI یکی گیٹ نواز شریف ہسپتال دوران علاج شہید ہوگئے ہیں
رپورٹ عرض ہے۔
سب انسپکٹر کو شہید کرنے والا قاتل کی ویڈیو

Daily Voice of Truth Newspaper 24-04-2024
23/04/2024

Daily Voice of Truth Newspaper 24-04-2024

روزنامہ سچ کی آواز نیوز پیپر 24-اپریل 2024
23/04/2024

روزنامہ سچ کی آواز نیوز پیپر 24-اپریل 2024

Daily Voice of Truth Newspaper 27-March-2024
26/03/2024

Daily Voice of Truth Newspaper 27-March-2024

Daily Such ki Awaz Newspaper 27-March-2024
26/03/2024

Daily Such ki Awaz Newspaper 27-March-2024

پیر سردار احمد عالم قادری رحمۃ اللہ علیہ بھی ایک خوبصورت زندگی گذار کر راھئ ملک بقاء ھوئے، وہ علمی حوالے سے بھی ایک قد آ...
16/03/2024

پیر سردار احمد عالم قادری رحمۃ اللہ علیہ بھی ایک خوبصورت زندگی گذار کر راھئ ملک بقاء ھوئے، وہ علمی حوالے سے بھی ایک قد آور شخصیت کے مالک تھے، انہوں نے حضرت شرف ملت رحمۃ اللہ علیہ سے جامعہ اسلامیہ ھری پور میں علمی استفادہ کیا جبکہ بندیال شریف استاذ العلماء، ملک المدرسین حضرت علامہ مولانا عطا محمد بندیالوی رحمۃاللہ علیہ علیہ اور دیگر کبار علماء سے اکتساب علم و فیض کیا، آستانہ عالیہ عظیمیہ قطبیہ قادریہ کھریپڑ شریف میں اپنے والد گرامی علامہ پیر محمد اشرف رحمۃ اللہ علیہ کے نقش قدم پر چلتے ھوئے مریدین کی تربیت فرمائی اور درس مثنوی کو بھی حسب سابق جاری و ساری رکھا، آپ کے والد گرامی نے دارالعلوم حزب الاحناف سے تعلیم حاصل کی جبکہ دورہ شریف دارلعلوم منظر اسلام بریلی شریف سے کیا، اپنے استاذ حضرت علامہ مولانا سردار احمد چشتی قادری رحمۃ اللہ علیہ سے متاثر ھو کے اپنے فرزند ارجمند کانام سردار احمد رکھا، آپ نے 1988ء میں باقاعدہ طور پر جامعۃ الحبیب کے نام سے عصری اور دینی تعلیم پر مشتمل ایک معیاری دینی درسگاہ بھی قائم فرمائی جہاں سے تعلیم پانے والے خوش نصیب فاضلین ملک اور بیرون ملک دینی خدمات سر انجام دے رھے ھیں، (معلومات کے لئے ڈاکٹر محمد احمد صاحب کا شکریہ) آپ کا اپنے تمام اساتذہ سے نیاز مندی کا سلسلہ تمام عمر قائم رھا، آپ کی رحلت سے علم، تصوف اور تربیت کا ایک باب بند ھوگیا، اللہ کریم ان کا فیض جاری وساری رکھے۔

Address

Office # 312 Centery Tower 3rd Floor, Kalma Chowk
Lahore
3454298155

Telephone

+923454298155

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Such ki awaz news hd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Such ki awaz news hd:

Share