Daily Apna Karbath

Daily Apna Karbath اس گروپ اور اس اخبار نما ڈیزائن بنانے کا مقصد عام عوام اور علاقہ کے مسائل اعلیٰ حکام تک پہنچنا شکریہ

ابراہیم عرف  اِبا نائی جو کہ رضائے الہی سے انتقال کر گیا ہے انا للہ وانا الیہ راجعون
25/11/2025

ابراہیم عرف اِبا نائی جو کہ رضائے الہی سے انتقال کر گیا ہے انا للہ وانا الیہ راجعون

15/11/2025

ساڈے پنڈ دی رونق پنڈ دی شان بی آر بی نہر 🥰

10/11/2025

کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے ؟

31/10/2025

بی آر بی نہر سے حویلیاں کے طرف آنے والا رستہ زیادہ نالے پانی چھوڑنے کیوجہ سے مزید ٹوٹ پھوٹ کا شکار عوام کا یہاں سے گزرنا ہوا محال زیادہ پانی چھوڑنے کیوجہ سے یہ سڑک بلکل دن بدن ٹوٹتی جا رہی ہے رستے کی حالت ایسی ہے کہ پیدل جلنے والے لوگ یہاں سے آسانی سے گزر بھی نہیں سکتے لہذا جو بھائی اپنے کھیتوں میں پانی لگاتے ہیں وہ اس بات پر ضرور غور کریں شکریہ ایڈمن (طیب ملک)

افسوس ناک خبرملک مقصود پدری والاڈاکٹر نعیم ، حاجی ندیم ، ڈاکٹر فہیم کا والد صاحب قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ہیں اِنّا ل...
29/10/2025

افسوس ناک خبر
ملک مقصود پدری والاڈاکٹر نعیم ، حاجی ندیم ، ڈاکٹر فہیم کا والد صاحب قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ہیں اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

حاجی محمود خاں  ناصر درزی کا والد جو کہ رضائے الہی سے انتقال کر گیا ہے جس کی نماز جنازہ نماز ظہر کے بعد کرباٹھ کے قبرستا...
18/10/2025

حاجی محمود خاں ناصر درزی کا والد جو کہ رضائے الہی سے انتقال کر گیا ہے جس کی نماز جنازہ نماز ظہر کے بعد کرباٹھ کے قبرستان میں ادا کی جائے گی

مہتاب  خاں ماسٹر شریف  قمر  کا والد رضائے سے انتقال کر گیا ہے انا للہ وانا الیہ راجعون
15/10/2025

مہتاب خاں ماسٹر شریف قمر کا والد رضائے سے انتقال کر گیا ہے انا للہ وانا الیہ راجعون

01/10/2025

گاوں کرباٹھ میں سدیوں پرانا کنواں دریافت مکلمل سٹوری

01/10/2025

04/09/2025
عبدالمجید ممبر میئو چوہدری بندو خاں کا بھائی رضائے الہی سے انتقال فرما گیا ہے  انا للہ وانا الیہ راجیعون
26/07/2025

عبدالمجید ممبر میئو چوہدری بندو خاں کا بھائی رضائے الہی سے انتقال فرما گیا ہے انا للہ وانا الیہ راجیعون

Address

Village Karbath Main Bedian Road Lahore Cantt
Lahore
53201

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Apna Karbath posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share