10/08/2023
سب سے قیمتی سرمایہ دعائیں ہیں جو فقیر کو غنی کر دیتی ہیں, بدحال کو خوشحال اور کمزور کو طاقتور، دعا سے بڑی دولت کوئی نہیں ہوتی اور دعا کرنا عبادت ہے.
*"خوشیاں" "عزت"* اور *"سکون"* زندگی کو خوبصورت بناتے ہیں.
*"الله تعالی"* آپ کی زندگی میں ان تینوں نعمتوں میں سے کسی ایک کی بهی کمی نہ آنے دے".
آمین یارب العالمین