Hall chal news network

Hall chal news network News Coming Soon

05/07/2025
الحمد اللہ روہی کا لوگو موصول ہو گیا
23/05/2024

الحمد اللہ روہی کا لوگو موصول ہو گیا

مظفرگڑھ (نامہ نگار)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی پی پی 272  رانا عبدالمنان ...
21/04/2024

مظفرگڑھ (نامہ نگار)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی پی پی 272 رانا عبدالمنان ساجد کو یونیورسٹی آف نشتر میڈیکل یونیورسٹی ایکٹ 2017 کے سیکشن 21(1)(i) کے تحت نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان سنڈیکیٹ ممبر نامزد کردیا یونیورسٹی آف نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے فنڈز کے متعلق معاملات علمی تعلیمی پالیسیوں کی تشکیل عملہ کی پشہ وارانہ صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لئے پالیساں مرتب دینا ، یونیورسٹی میں ترقیاتی منصوبوں کی تشکیل ، جیسے امور سرانجام دیں گے یونیورسٹی آف نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان دیگر سنڈیکیٹ ممبران میں وائس چانسلر یونیورسٹی آف نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان سیکرٹری پنجاب ایس ایچ سی اینڈ ایم ای ڈپارٹمنٹ لاہور صوبائی سیکرٹری خزانہ صوبائی سیکرٹری لا اینڈ پارلیمنٹری افئیرز لاہور چیرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد ودیگر شامل ہیں۔
نوٹ۔تصویر ہمراہ ہے

ماشاءاللہ الحَمْدُ ِلله   اہلیان علاقہ کا فخر , سپوت کلروالی ڈاکٹر میاں محمد داٶد چھجڑا صاحب کو بہاٶالدین زکریا یونیورسٹ...
03/04/2024

ماشاءاللہ الحَمْدُ ِلله
اہلیان علاقہ کا فخر , سپوت کلروالی ڈاکٹر میاں محمد داٶد چھجڑا صاحب کو بہاٶالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں بیسویں گریڈ میں ترقی پانے اور ایسوسی ایٹ پروفیسر ( ماحولیاتی ساٸنس ) میں ترقی پانے پر الله تعالیٰ کے بے حد مشکور ہیں اور انہیں اس کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

28/03/2024

پنجاب خکومت کا صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں کی نجکاری کا فیصلہ,پہلے مرحلہ میں پنجاب کے وہ گورنمنٹ سکول جن میں 4 سے کم اساتذہ یا 100سے کم سٹوڈنٹس تعداد ہے ان کو پرائیویٹ سپورٹ سکول پروگرام (PSSP) کے انڈر کیے جائیں گے۔

27/03/2024

ریٹیلرز کی ڈیوائس ہیک

ملک خالد سیال صاحب بطور ایس ای سرکل واپڈا بہاولنگر تعینات
21/03/2024

ملک خالد سیال صاحب بطور ایس ای سرکل واپڈا بہاولنگر تعینات

21/03/2024

روہیلاوالی راشن من پسند لے اڑے

Address

Multan
Lahore
RAEES

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hall chal news network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category