DeenByte

DeenByte Daily Islamic reminders & inspiring stories

24/05/2026

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے ہمیں بھی اگلے سال حج کی سعادت نصیب ہو۔ آمین ثم آمین 🤲

20/05/2026

✨ مسجد میں بیٹھی ایک چھوٹی سی محفل…
اور حضرت محمد ﷺ کی ایسی بات…
جو دل بدل دے ❤️

“تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو لوگوں کے لیے بہتر ہو۔”

اگر یہ بات ہر انسان سمجھ لے…
تو دنیا خوبصورت بن جائے 🌙

Video ko poori zaroor dekhein ✨
Aur hamaray page aur TikTok account DeenByte ko follow karein ❤️
Like 👍 Share 🔄 Comment 💬

19/05/2026

اللہ کی رحمت کتنی بڑی ہے؟ 🤲

نبی کریم ﷺ کی یہ حدیث ہر مایوس دل کے لیے امید ہے۔

اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہوں ❤️

Comment میں لکھیں: الحمدللہ

Follow DeenByte

17/05/2026

اللہ پر بھروسہ کبھی ضائع نہیں جاتا 🤲
جب سب راستے بند نظر آئیں تو اللہ پر یقین رکھیں، وہ وہاں سے مدد کرتا ہے جہاں سے انسان سوچ بھی نہیں سکتا۔

آپ اللہ پر بھروسے کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟
Comment میں لکھیں "الحمدللہ"

Follow: DeenByte

16/05/2026

ہم ہر چیز کے لیے وقت نکالتے ہیں…
کیا اللہ کے لیے چند منٹ نہیں؟

15/05/2026


DeenVerse Pk

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DeenByte posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share