04/08/2023
مدد صرف اللہ سے
شیعوں کی سب سے افضل کتاب Nehjul Balagha سے ثابت کر دیا - مدد صرف اللہ سے وصیت نامہ ۳۱
اے حسن تو اُسکی اولاد ہے جس نے آن قریب مر جانا ہے فنا ہو جانا ہے لیکن اس ذات نے باقی رہنا ہے اے میرے بیٹے تُجھے جب بھی کوئی مصیبت اے تونے اللہ ہی کو مدد کے لیے پکارنا ہے اور یاد رکھنا اللہ کا دربار وہ درگاہ ہے جہاں کسی کی اجازت بھی نہیں لینی پڑتی اور اُسنے یہ بھی ضروری نہیں ٹھہرایا کے تو کسی کا وسیلہ بیچ میں ڈالے