AGHAZ

AGHAZ Aghaz channel brings daily news and information that is both authentic and reliable you can trust The channel provides dynamic news coverage in Urdu and English

Aghaz TV News is a Pakistani news channel dedicated to providing you with up-to-the-minute news and feature stories from across the country and around the world.

EID MUBARAK
10/04/2024

EID MUBARAK

03/07/2023

آغاز ٹی وی کی پوری ٹیم کی جانب سے بھر پور مذمتی بیان

01/07/2023

لاہور کنٹونمنٹ بورڈ کی ڈھمپینگ سائیڈ پر کیا ہو رہا ہے

26/06/2023

سینٹرل پارک ہاوسنگ سکیم میں جدید سہولیات سے آراستہ سینٹرل پارک چلو سینما کا افتتاح کر دیا گیا

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AGHAZ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AGHAZ:

Share

AGHAZ.TV

اسلام علیکم پیارے پیروکار میں ہوں حافظ عرفان ہمارے نئے صفحے کو پسند کرنے اور دلچسپ سفر میں ہمارے ساتھ رہنے کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس صفحے پر آپ کو پنجاب کی گلی محلوں سے روزانہ براہ راست رپورٹنگ دیکھنے کو ملے گی۔ ہم ان لوگوں کی آواز بنیں گے جن کی آواز آج تک کوئ نہیں بنا ہمارے ملک کے پسماندہ اور کچی آبادیوں میں رہنے والوں کو آپکی ایک نظر کی ضرورت ہے یقین مانیں ایسا ٹیلنٹ و ہنر جس میں سے میرے ملک کی مٹی کی خوشبو آپ تک براہ راست پہنچے گی یہی ہمارا فریضہ اولین ہوگا اور اپنوں سے جڑی ہر وہ بات اور مناظر جو آپ دیکھنا چاہتے ہیں اسکے علاوہ ہم ان کرپٹ لوگوں اور اداروں میں چھپی ہوئ کالی بھیڑوں کو بے نقاب کریں گے جو کسی بھی باعزت ادارے کی ذلت کا سبب بنتے ہیں ہماری توجہ اور کوشش آپ تک زیادہ سے زیادہ سچ اور حق پہنچانا ہی رہے گی جسے عام طور پر دبا دیا جاتا ہے ہم سمجھتے ہیں کہ یہ بہت مشکل کام ہے لیکن میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ یہ کرنے کی ضرورت ہے اور یہی کریں گے چاہے اسکی ہمیں کتنی ہی بڑی قیمت چکانی پڑے اگر ہم ایسا نہیں کرتے ہیں تو کسی کو یہ کرنا پڑے گا مگر یہ بیڑہ جو بھی اٹھائے گا اسے کانٹے دار راستے پر ننگے پاوں چلنا ہوگا اسی لیے ہم نے سوچ سمجھ کر یہ راستہ اپنے لیے چنا میرے خیال میں اصلاح ہمیشہ اپنی ذات سے ہی شروع ہوتی ہے اس کٹھن سفر میں امید کرتا ہوں آپ ہمیں حوصلہ بھی دیں گے اور ہماری رہنمائ بھی فرمائیں گے جہاں آپکو لگے کہ ہمارا وطیرہ بدل رہا ہے آپکی نوک ٹوک اور لفظوں کی سختی ہماری منزل کے اندھیرے راستوں میں شمع کی مانند ہوں گے ۔۔۔۔۔واسلام