Fiaz-faizi Januu

Fiaz-faizi Januu u can follow me for more entertaining videos

‏پنجاب کے ایک گاؤں نے جنازے کی رسم کو بدل کر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ جہاں ایک غریب شخص کا جنازہ جب جنازہ گاہ پہنچا اور ...
06/07/2026

‏پنجاب کے ایک گاؤں نے جنازے کی رسم کو بدل کر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔
جہاں ایک غریب شخص کا جنازہ جب جنازہ گاہ پہنچا اور صفیں درست ہوئیں، تو امام صاحب نے شرکاء سے مخاطب ہو کر ایک دل سوز اعلان کیا:
یہ میت جس کا ہم جنازہ پڑھنے لگے ہیں، اپنے گھر کا واحد کفیل اور سہارا تھا۔ سوگواران میں صرف ایک بیوہ اور تین چھوٹے بچے ہیں۔ عدت کے ایام میں ان کے پاس آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ لہذا، جنازہ گاہ کے مرکزی دروازے پر ایک چادر بچھا دی گئی ہے۔ جو بھی صاحبِ توفیق بغیر کسی دکھلاوے کے، اللہ کی رضا کے لیے ایک روپے سے لے کر اپنی حیثیت کے مطابق جتنی رقم دے سکتا ہے، وہ وہاں ڈال دے۔

جنازے کے بعد جب چادر سے رقم جمع کی گئی تو وہ ایک لاکھ روپے سے زائد کی تھی۔ کسی کے 10 روپے تھے تو کسی کے 100، لیکن اس مشترکہ ہمدردی نے یتیم بچوں کے لیے کئی مہینوں کا معاشی سکون فراہم کر دیا۔ تعزیت صرف ہاتھ اٹھا کر دعا کرنے کا نام نہیں، بلکہ دکھ کی گھڑی میں عملی سہارا بننے کا نام ہے۔ ہمارے نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے کہ اگر کوئی پودا لگائے اور اس سے کسی انسان، پرندے یا جانور کو فائدہ پہنچے، تو لگانے والے کو اس کا بھی ثواب ملتا رہتا ہے۔ جنت کا آسان راستہ خلقِ خدا کی خدمت میں چھپا ھوا ہے۔

جزاک اللّہ خیر۔جَـــزَاڭَ_اللّٰہُ خَــیْراً کَـــثِیْرَا وَ اَحْـــسَنَ الْـــجَزَاء فِی الــدُّنْیَا وَلْآخِـرَةْ.
Copy

‏کل شہباز شریف باغبانپورہ لاھور کے ایک عام ریسٹورینٹ میں بھیس بدل کر کھانا کھانے پہنچے کھانا کھانے کے بعد جب کاونٹر پر ب...
06/07/2026

‏کل شہباز شریف باغبانپورہ لاھور کے ایک عام ریسٹورینٹ میں بھیس بدل کر کھانا کھانے پہنچے کھانا کھانے کے بعد جب کاونٹر پر بل دینے گئے تو

منیجر نے کہا، سر وہ سامنے جو بندہ بیٹھا ہے، اس نے آپ کا بل ادا کر دیا۔
شہباز شریف حیران ہوا۔
نوجوان کے پاس جا کر ہاتھ ملایا۔
آپ نے میرا بل کیوں ادا کیا؟ شہباز شریف نے پوچھا
آپ وزیراعظم ہیں نا نوجوان مسکرایا۔
جی ہاں، شہبازشریف نے خوش ھوکر کہا پھر
اس بدبخت نے کہا،
آپ کے بجلی، گیس اور فون کے بل بھی تو ہم ہی دیتے ہیں۔
کھانے کا بھی سہی۔..😁😁
(یہ سنتے ہی شہباز شریف رو پڑے )

Copied

06/08/2024
 🙆
23/04/2024

🙆

 😍     me son  ❤️
22/04/2024

😍 me son ❤️

I've received 300 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
25/08/2023

I've received 300 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fiaz-faizi Januu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fiaz-faizi Januu:

Shortcuts

Share