19/11/2023
گوجرانوالہ (جاوید گجر ) سابقہ صدر گوجرانوالہ بار چوہدری شہید اسلم جوڑا، چوہدری تیمور اسلم جوڑا، چوہدری شبیر اسلم جوڑا کے والد گرامی چوہدری محمد اسلم جوڑا(مرحوم ) (سابقہ ڈی ایس پی پنجاب پولیس ) کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور مغفرت کیلئے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا دعائیہ تقریب میں پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ مولانا خالد حسین مجددی نے خطاب فرمایا اور مرحوم کی مغفرت کیلئے خصوصی دعا کروائی نائب صدر سنٹرل پنجاب میاں اظہر حسن ڈار، سابقہ ناظم تحصیل کھاریاں چوہدری ندیم اصغر کائرہ، سابقہ صوبائی وزیر چوہدری محمد اقبال گجر، صدر پاکستان پیپلز پارٹی سٹی گوجرانوالہ میاں ودود حسن ڈار، سابقہ ایم پی اے میاں سعود حسن ڈار، چوہدری جاوید سیلم جوڑا، چوہدری دلاور حلیم، سابقہ ایم پی اے چوہدری محمد رفاقت گجر، جنرل سیکرٹری سٹی خالد حسین باجوہ، نائب صدر سٹی صابر باجوہ، سردار طارق گجر، سردار سہیل گجر، میاں داؤد حسن ڈار، چوہدری عارف رضا گجر، میاں محمد عاصم، الیاس ریحان، ملک ذوالفقار بھٹو، راحت محمود ورک، مظہر حسین بھولا، محمد جاوید مکھن گجر، نصیر بٹ، اعجاز بٹ، سمیت دیگر وکلا برادری سیاسی سماجی اور کاروباری لوگوں کی کثیر تعداد نے دعائیہ تقریب میں شرکت کی