خبر یں غا ذی آ با دنیو ز

خبر یں غا ذی آ با دنیو ز i do my work for betterment of Humanity

18/08/2025

Alhamdulillah this is my first AI generated video about awareness of helmet.

18/08/2025

بیجنگ انڈرپاس دھرم پورہ میں نکاسی کے سسٹم اور فٹ پاتھ کی تعمیر کے لئے تعمیراتی کام جاری ہے۔ جس وجہ سے ٹریفک کا عارضی طور پر انڈر پاس میں داخلہ کم کیا گیا ہے اور اوپر سے ٹریفک رواں رکھی جانے کی کوشش کی جارہی ہے جس وجہ سے اوپر ٹریفک کا بہاؤ شدید ہے۔

18/08/2025

نزد فتح گڑھ گاڑی نہر میں گری ہے تقریباً 1 بجے اطلاعات کے مطابق اس میں 5 لوگ سوار تھے 2 زخمی ہوے ہیں اور باقی 3 ٹھیک ہیں us Influencer marketing courses

18/08/2025

صبح 7:30 بجے کے قریب ہربنس پورہ موڑ کے کنارے پر موجود بجلی کے کھمبے کو اگ لگ گئی اور اگ نے شدت اختیار کر لی جس کی وجہ سے بجلی کی مین تاروں کو اثر ہوا اور تاریں ٹوٹ کر سڑک پر گر گئی اس پر 1122 پر کال کرنے پر چند ہی منٹوں میں ریسکیو کی گاڑی اگئی تاحال صورتحال پر قابو پا لیا گیا ہے لیکن بجلی کی روانی متاثر ہوئی ہے۔
شکریہ

17/08/2025

ست سری اکال یونانی دواخانہ تاج پورہ سکیم بٹ چوک نزد اچھا گجر ملک شاپ
FBReels








15/08/2025

دھرم پورہ (مصطفی آباد) راحت بیکری والی گلی موبائل شاپ پر دوکان دار پر ہاکی پھر فائرنگ کا واقعہ: اب تک کی اطلاعات کے مطابق دوکاندار نے بغیر شناختی کارڈ کے موبائل خریدنے سے انکار کردیا

10/08/2025

غازی اباد میں ایک شخص نے بزرگ خاتون کی بالیاں نوچ کر فرار اور ملزم گرفتار ہو چکا ہے

09/08/2025

غازی اباد گلی نمبر 53 میں بچوں نے ایک انکل کی جیب تراش لی بچے لڑائی کا پلان بنا کر انکل کو بے وقوف بنا دے

28/07/2025

شہباز شریف کے بیٹوں کی دو شوگر مل چینی کیوں ایکسپورٹ کی الیکٹرک سٹی کی کمپنیوں نے پاکستانی عوام کو کھربوں روپے کا چونا لگا دیا

27/07/2025

ڈاکٹر علیم اور ان کے عمل سے محمود ظاہر خان کی صلح

27/07/2025
27/07/2025

Address

Https://www. Facebook. Com/KGNewz
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خبر یں غا ذی آ با دنیو ز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category