BBC Digital

BBC Digital Official page of BBC Digital.

10/06/2026
06/06/2026

HPV vaccination for girls in Pakistan: Why is it so important? - BBC Digital

06/06/2026

Menopause and S*x: How to ease symptoms like vaginal dryness and improve sexual wellbeing?- BBC Digital

وجائنل ڈرائنس، لبیڈو میں کمی، اور بہت زیادہ موڈ سوئنگز وہ چند چیزیں ہیں جو مینوپاز کے بعد خواتین کی جنسی صحت پر منفی اثرات مرتب کرتی ہیں۔ لیکن ان کے طبی اور غیر طبی حل موجود ہیں جن کی مدد سے خواتین سیکس انجوائے کر سکتی ہیں۔

06/06/2026

جیکب آباد کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں خاموشی ہے… لیکن جلی ہوئی دیواریں بتا رہی ہیں کہ یہاں صرف گھر نہیں، خوف بھی آباد ہوا ہے۔ آخر ایک لو میریج پورے گاؤں کی تباہی تک کیسے پہنچ گئی؟ جیکب آباد سے ریاض سہیل کی رپورٹ

06/06/2026

Why are economists, who supported Modi, criticising him now? - BBC Digital

06/06/2026

اگر آپ آئی فون استعمال کرتے ہیں تو آپ کو علم ہو گا کہ ایپل کمپنی نے تقریباً نو سال پہلے فون کو لاک کرنے کے لیے فیس آئی ڈی نامی انقلابی ٹیکنالوجی متعارف کرائی تھی۔ دیگر برینڈز کے سمارٹ فونز میں بھی اس سے ملتی جلتی ٹیکنالوجی فیشل ریکگنیشن موجود ہے۔ تو کیا آپ کے مرنے کے بعد کوئی اور آپ کا فون ان لاک کر سکتا ہے؟

06/06/2026

انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں ایک عمارت میں آگ لگنے سے اب تک کم از کم 21 افراد ہلاک اور متعدد لوگ زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں جنوبی ایشیائی ممالک کے کئی شہری بھی شامل ہیں، جو اپنے طبی علاج یا زیرِ علاج عزیزوں کے ساتھ انڈیا آئے تھے۔

[ ]

06/06/2026

انڈیا میں یہ آم کا سیزن ہے جس کا مطلب ہے کہ اس پھل کو زیادہ سے زیادہ امریکہ پہنچانے کی دوڑ لگی ہوئی ہے۔ لیکن ایران میں جنگ کی وجہ سے ٹرانسپورٹ کے زیادہ اخراجات کا مطلب ہے کہ قیمتوں میں کافی حد تک اضافہ ہوا ہے، لیکن مانگ، بظاہر، اب بھی برقرار ہے۔ سمیرا حسین کی رپورٹ، جسے پیش کر رہی ہیں نادیہ سلیمان۔

From crucial runs to timely breakthroughs,Shaddy was right in the middle of Pakistan’s success against Australia!👏
06/06/2026

From crucial runs to timely breakthroughs,
Shaddy was right in the middle of Pakistan’s success against Australia!👏

24/05/2026

“Due to the amazing leadership of Field Marshal Asim Munir & Prime Minister Shehbaz Shareef, Pakistan China friendship is at great heights”, MPA Sarah Ahmad at Pak China youth exchange forum in Beijing.

Address

151, M Block, Gulberg III
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BBC Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share