Phir say bewafai

Phir say bewafai Poetry

01/07/2025

Rj saim new video Following Love Muhammad Jahangeer


’m I

صرف اس شوق میں پوچھی ہیں ہزاروں باتیںمیں ترا حسن ترے حسنِ بیاں تک دیکھوں🍂🖤✌🏻
26/06/2025

صرف اس شوق میں پوچھی ہیں ہزاروں باتیں
میں ترا حسن ترے حسنِ بیاں تک دیکھوں🍂🖤✌🏻

23/06/2025

ایک رات منچلی مسجد کے باہر سے گزر رہی تھی،
جب اُس نے ایک بوڑھی اماں کو دیکھا
جو دیوار سے ٹیک لگا کر آسمان کو تکتے ہوئے
خاموش آنکھوں سے کچھ کہہ رہی تھی۔

نہ دعا تھی،
نہ شکوہ ۔
بس ایک بےآواز چیخ،
جس کی گونج آسمان کو چیر رہی تھی۔

منچلی رُک گئی،
نہ اس بوڑھی سے کوئی بات کی،
نہ سلام کیا ۔
بس کچھ لمحے اُس کے چہرے کو دیکھتی رہی۔

وہی دکھ،
وہی خالی پن،
جو منچلی کی آنکھوں میں تھا،
وہ اُس اماں کی جھریوں میں بھی ٹھہرا ہوا تھا۔

منچلی نے دل میں لکھا:

محبت کرنے والے رشتے
اگر بچھڑ جائیں —
تو انسان زندہ رہتا ہے،
پر اندر سے دفن ہو جاتا ہے۔

وہ جانتی تھی،
کہ کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں
جو نہ کسی کو دکھائے جا سکتے ہیں،
نہ کسی دوا سے بھرے جا سکتے ہیں۔

بس اُن زخموں کے ساتھ جینا ہوتا ہے،
جیسے وہ اماں جی رہی تھی…
اور جیسے منچلی —
جو اب ہر مسکراہٹ کے پیچھے
ایک مکمل قبرستان چھپا کر چلتی ہے۔
منچلی جوگن

عورت ملکیت نہیں ،محبت کے حصار میں جینا پسند کرتی ہے 🔥 🖤
01/04/2025

عورت ملکیت نہیں ،
محبت کے حصار میں جینا پسند کرتی ہے 🔥 🖤

Sonakshi and her husband wishing Eid Mubarak ❤️❤️
01/04/2025

Sonakshi and her husband wishing Eid Mubarak ❤️❤️

وہ  #مسکراتے ہیں تو یوں لگتا ہے ♥️😍*💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔* #جیسے کوئی غم ہی نہ ہو  #زمانے میں 🔥😘
13/08/2024

وہ #مسکراتے ہیں تو یوں لگتا ہے ♥️😍
*💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔*
#جیسے کوئی غم ہی نہ ہو #زمانے میں 🔥😘

آپکا حکم تھا سرکار نہیں ہونے دیا خود کو دنیا کا طلبگار نہیں ہونے دیا 💜
10/08/2024

آپکا حکم تھا سرکار نہیں ہونے دیا
خود کو دنیا کا طلبگار نہیں ہونے دیا 💜

یہ حسنِ کمال بھی اک دن فنا ہونا ہے،یہ ہونٹ، یہ جبین یہ رخسار،چھوڑو یاررکھا ہے بھرم تیری اداؤں کا،وگرنہ!! میں اور محبت می...
08/08/2024

یہ حسنِ کمال بھی اک دن فنا ہونا ہے،
یہ ہونٹ، یہ جبین یہ رخسار،
چھوڑو یار

رکھا ہے بھرم تیری اداؤں کا،
وگرنہ!! میں اور محبت میں گرفتار
چھوڑو یار

میری سب سے بری عادت پتا ہے 😐کیا ہے 🙃لوگ مجھے جتنابھی ہرٹ کرے😔میں سب کو ہس کر معاف کر دیتی ہو 🙂
07/08/2024

میری سب سے بری عادت پتا ہے 😐
کیا ہے 🙃
لوگ مجھے جتنابھی ہرٹ کرے😔
میں سب کو ہس کر معاف کر دیتی ہو 🙂

تم ابھی میرے مزاج کے رنگوں سے ناواقف ہوکبھی کبھی تو مجھے جان سے پیارے بھی زہر لگتے ہیں🔥
07/08/2024

تم ابھی میرے مزاج کے رنگوں سے ناواقف ہو
کبھی کبھی تو مجھے جان سے پیارے بھی زہر لگتے ہیں🔥

عورت وہ ""ماہتاب" نہیں ہونی چاہئےکہکوئی بھی آنکھ اٹھائے ،اور دیکھ لےبلکہعورت وہ "" آفتاب"" ہونی چاہئےکہ کوئی آنکھ اٹھا ک...
07/08/2024

عورت وہ ""ماہتاب" نہیں ہونی چاہئے
کہ
کوئی بھی آنکھ اٹھائے ،اور دیکھ لے
بلکہ
عورت وہ "" آفتاب"" ہونی چاہئے
کہ کوئی آنکھ اٹھا کر دیکھنا بھی چاہے تو اس کی نظر دھندلا جائے ،ہیبت سے
نور سے
دہشت سے
حیاکی چمک سے

"قِہقہ دِیکھ کر مِیرا وہ شخص کہتا تھا، دَرد دِل میں ہِی رکھوگی تو مَر جاؤ گی...!!🖤
07/08/2024

"قِہقہ دِیکھ کر مِیرا وہ شخص کہتا تھا،
دَرد دِل میں ہِی رکھوگی تو مَر جاؤ گی...!!🖤

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Phir say bewafai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share