23/10/2025
مرغائی
دعوتِ ولیمہ میں شرکت
( حافظ کاشف غوث آرائیں) نے
حضور بخش گولہ ولد سونے خان گولہ کے فرزند علی اکبر گولہ کی دعوتِ ولیمہ میں شرکت کی۔
تقریب میں علاقے کی معزز شخصیات، ( سابق چیئرمین سید منور حسین شاہ بخاری) اور دوست احباب کی بڑی تعداد شریک تھی۔
محفل خوشگوار ماحول میں دعاؤں اور نیک تمناؤں کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی💕