Safar Kahani

Safar Kahani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Safar Kahani, Digital creator, Lahore.

رجب بٹ کی اپنی اہلیہ کے بھائی کو وارننگ، اختلافات کھل کر سامنے آگئےرجب بٹ ایک ایسے پاکستانی فیملی ویلاگر ہیں جنہوں نے اپ...
31/07/2025

رجب بٹ کی اپنی اہلیہ کے بھائی کو وارننگ، اختلافات کھل کر سامنے آگئے
رجب بٹ ایک ایسے پاکستانی فیملی ویلاگر ہیں جنہوں نے اپنی فری اسٹائل ویڈیوز کی وجہ سے شہرت پائی ہے۔ اب وہ کئی متنازعہ باتوں اور جھگڑوں کی وجہ سے مشہور ہیں۔ ان پر کئی مقدمات بھی درج ہیں۔

ان کی شادی بھی سوشل میڈیا پر خاصی ہنگامہ خیز رہی اور اس شادی کی دھوم دھام کی سوشل میڈیا پر بھی خوب کوریج کی گئی۔ ان کا اپنی اہلیہ ایمان کے ساتھ رشتہ ایک کشمکش سے بھرپور سفر رہا ہے۔
حال ہی میں رجب بٹ ایک تنازعے میں الجھ گئے ہیں کیونکہ ان کے دوستوں کی چند پرائیویٹ ویڈیوز لیک ہو گئی ہیں۔ انہوں نے اس تنازعے پر ایک ولاگ کے ذریعے بات کی اور کہا کہ ان کے ”کم ظرف دشمنوں“ نے یہ ویڈیوز لیک کی ہیں اور کچھ ویڈیوز اے آئی سے تیار کی گئی ہیں۔ وہ شروع میں وضاحت دینے کا ارادہ نہیں رکھتے تھے مگر اب اپنے فینز کے لیے یہ وضاحت کر رہے ہیں۔

ویلاگ میں انہوں نے انکشاف کیا کہ ان کی بیوی میکے میں ہیں۔ رجب بٹ نے ایمان کے بھائی کے بیان پر بھی بات کی جو ایک لائیو سیشن میں دیا گیا تھا۔
انہوں نے ایمان کے بھائی کو مخاطب کیااور کہا کہ آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ ایمان کو سوشل میڈیا پر آنے کی اجازت نہیں ہے۔ میں نے ایمان پر کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں لگائی ہے اور نہ ہی کسی چیز سے روک رکھا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایمان کو شام 5 بجے تک سونے کی مکمل آزادی ہے اور کوئی اسے کبھی اس پر سوال نہیں کرتا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ آپ نے دنیا کو بتایا کہ آپ ایمان کو ہسپتال لے جا رہے ہیں لیکن یہ نہیں بتایا کہ میں نے اس کے تمام اخراجات برداشت کیے ہیں۔

رجب نے یہ بھی کہا کہ ایمان اور ان کے درمیان کچھ مسائل ہیں جنہیں وہ خود حل کریں گے۔ انہوں نے ایمان کے بھائی کو دھمکی دی کہ وہ ایمان کو ویوز کے لیے استعمال نہ کریں کیونکہ آپ بھی اپنے والدین کے اکلوتے بیٹے ہیں

لاہور اوورنج لائن میٹرو ٹرین  چلانے والی  پاکستان کی پہلی خاتون ڈرائیور بننے کا اعزاز اس خاتون نے حاصل کر لیا، ویسے مساف...
30/07/2025

لاہور اوورنج لائن میٹرو ٹرین چلانے والی پاکستان کی پہلی خاتون ڈرائیور بننے کا اعزاز اس خاتون نے حاصل کر لیا، ویسے مسافروں کو یہ خبر کم ہی ہوتی ٹرین چلانے والا مرد ہے یا خاتون ہے،
لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین کی پہلی خاتون ڈرائیور بننا واقعی ایک قابلِ فخر سنگِ میل ہے، جو پاکستان میں خواتین کے لیے نئی راہیں کھولتا ہے۔ یہ نہ صرف خواتین کے بااختیار ہونے کی علامت ہے بلکہ ایک مردانہ سمجھے جانے والے شعبے میں ان کی شمولیت کی بہترین مثال بھی ہے۔

25/07/2025
25/07/2025
13/11/2023

پاکستان میں پہلی بار 😊

21/07/2023

انجینئر محمد علی مرزا کاجمعہ کی جماعت کروانے سے انکار,
انجینئر مرزاکا مفتی منیب الرحمان
اور مفتی تقی عثمانی کوبڑا چیلنج...!

07/07/2023

بیسٹ فرینڈنےکیوں اورکیسے حریم شاہ کی ویڈیوز لیک کیں؟
کیا ہوا میری ویڈیو لیک ہوگئی،ایک اور ویڈیو آنےوالی مگرکس کی؟

04/06/2023

مفاہمت کابادشاہ ایک بارپھرہلچل مچانےکیلئے تیار!
آصف زرداری کی دبنگ انٹری اور اہم شخصیات کےساتھ ملاقاتیں

01/06/2023

بائیک پر14000کلومیٹرسفرکر کےعمرہ سعادت حاصل کرنےوالا پاکستانی،
کتنے دن سفر کیا اور کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟

29/05/2023

میڈیا انڈسٹری میں خواتین کو درپیش مسائل!
اردو پوئنٹ کی نامور اینکر نے حراسگی کا واقعہ کیمرے کے سامنے بتا دیا۔۔

27/05/2023

کیا ہم نے کبھی یہ جانا کہ گورکن کی زندگی کیسی ہے؟ ساری زندگی قبرستان میں گزارنے والے آدمی سے ملیے۔۔

28/04/2023

دنیا کی واحد ایکسپریشن لس لڑکی جو نہ ہنس سکتی ہے، نہ رو سکتی ہے، اور نہ آنکھوں کو بند کر سکتی ہے
چہرے سے مفلوج لڑکی کی دکھ بھری کہانی۔۔۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safar Kahani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Safar Kahani:

Share