
24/10/2024
اج میں بیٹھا ہی موبائل میں پکچریں چیک کر رہا تھا موبائل کی تو ایک پکچر میرے سامنے ائی جو کہ میرے بہت ہی پیارا دوست منصور علی خان جو کہ اس دنیا سے جا چکا ہے ان کی یادیں ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گی اور اللہ پاک ان کو جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے تو کہنے کا مقصد یہ ہے کہ ہر موڑ پر وقت چلا جاتا ہے مگر جو وقت پہ گزری ہوئی چیزیں ہوتی ہیں وہ ہمیشہ یاد بن کر رہ جاتی ہیں شاید اس طرح کے اپ کے بھی دوست ہوں گے اپ نے بھی پل گزارے ہوں گے ان کے ساتھ کھانا پینا گھومنا انجوائے کیا ہوگا تو یہ پل جو ہوتے ہیں زندگی میں دوبارہ نہیں اتے تو جو اپ کو پل ملیں اپنے دوستوں کے ساتھ تو پلیز ان کو انجوائے کیجئے شاید وہ دوبارہ اپ کو نہ ملے شاید وہ دن دوبارہ اپ کے پاس نہ ائے تو اللہ پاک سب کو خوش رکھے امین ثم امین