06/09/2025
الحمدللہ ایک سال بعد پی ٹی آئی نوجوانوں نے ایک میٹنگ منعقد کی جس میں مسوزئ تحصیل ڈوگر کے ورکر اور سینئر رہنماؤں نے کثیر تعداد میں شرکت کی تھی میٹنگ کا مقصد صرف پی ٹی آئی نوجوانوں کو ایک سال بعد ایک جگہ جمع کروانا تھا
چیرمین نعمت اللہ
سینئر رہنما صادق اورگزئی
یوتھ چیرمین فضل حق
اور پی ٹی آئی کے سینئر قیادت نے کثیر تعداد میں شرکت
کی