Civilian's Tv

Civilian's Tv سویلین راج ہمارا خواب ہمارا مستقبل

25/06/2026

یوتھیے بیچارے کسی کو بھی کریڈٹ دے رہے ہیں لیکن پاکستان کو نہیں جب کے دنیا میں شکریہ پاکستان ٹرینڈ کر رہا ہے

25/06/2026

ہاہاہاہا کون سوچ سکتا تھا کے پاکستانیوں نے یہ دن بھی دیکھنا ہے جو کروا رہا امریکا کروا رہا سے شروع ہونے والا سفر ھو کروا رہا پاکستان کروا رہا تک پہنچ گیا

25/06/2026

پنجاب دستک ایپ اب سرکاری دفتر نہیں جانا سرکار کو گھر بلانا ہے

25/06/2026

آذاد کشمیر کالعدم کمیٹی سے کوئی بات نہیں ہو گی فیصلہ یہی ہے

‼️ JAAC کے شوکت نواز میر کا تازہ ترین اسٹنٹ ‼️
- تمام محاذوں پر بار بار کی ناکامیوں کے بعد شوکت نواز اب ایک اور فرضی کہانی لے کر آئے ہیں کہ حکومت کے ساتھ ایک مفاہمت ہو گئی ہے جہاں JAAC کی پابندی ختم کر دی جائے گی ایاس نہیں ہے
📍 سیکیورٹی اہلکاروں کے خون سے رنگے تمام مجرموں سے قانون کی پوری طاقت سے نمٹا جائے گا
📍 ریاست مخالف اشتعال انگیز تقاریر کرنے والوں سے نمٹا جائے گا اور سزا دی جائے گی۔
📍کسی بھی قسم کے جبر یا بلیک میلنگ سے ریاست نہیں جھکے گی۔
📍 JAAC کی تجویز کو اس کی موجودہ شکل میں تبدیل کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
📍 آگے بڑھنے کا واحد راستہ انتخابات کے ذریعے جمہوری نظام ہے جو وقت پر ہوں گے۔
📍 جبر، بلیک میل، تشدد اور لانگ مارچ نے ریاست کو متاثر نہیں کیا اور نہ ہی کوئی مطلوبہ نتائج حاصل کیے ہیں۔ اس معاملے پر ریاست بہت واضح ہے اور اس سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔

24/06/2026

‏شہید ایف سی جوان شبیر بلوچ کی والدہ حسن بانو ہیں، جن کے بیٹے کو ماہ رنگ لانگو کے پُرتشدد احتجاج کے دوران ہجوم کے تشدد اور پتھراؤ میں شہید کیا گیا۔
شہید کی والدہ حسن بانو کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے کے ساتھ ناانصافی ہوئی تھی، حکومت نے ساتھ دیا اور عدالت نے درست فیصلہ کیا۔ ان کے مطابق واقعے کے ذمہ دار عناصر کو قانون کے مطابق سزا ملنا ضروری تھا۔
شہید کے بھائی نذیر احمد کھوسہ نے کہا کہ عدالت کے فیصلے سے انصاف ملا ہے، جبکہ واقعے میں ملوث دیگر افراد کو بھی قانون کے مطابق سزا دی جانی چاہیے
یہ جو پنجاب میں بیٹھ ایکٹیوزم کے نام پر صرف کول لگنے کے لیے کہتے ہیں ماہرنگ بلوچ کو سزا زیادتی ہے وہ زرہ اپنا شناختی کارڈ جس پر پنجاب کا ایڈریس ہو جیب میں ڈال کر بلوچستان کا روڈ ٹرپ کر کے واپس ائے تو ان کی رائے لو سیریس لیا جائے گا

24/06/2026

یہ پی ٹی ائی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ ہیں ان کا کہنا رحیم یار خان سے سندھ میں داخل ہو تو ایسے لگتا جیسے امریکا سے افریکا میں داخل ہو گئے لیکن پی ٹی ائی پنجاب اسمبلی میں تو جنوبی پنجاب کو بڑا بیک ورڈ ایریا بنا کر پیش کرتی ہے ان کے اس پراپیگنڈے کا خاتمہ پی ٹی ائی سندھ کے صدر نے کر دیا آپ جنوبی پنجاب کے کسی بھی شہر سے پاکستان کے دیگر صوبوں کے کیپیٹل سے موازنہ کروا لے فرو نظر آ جائے گا

24/06/2026

سویلین ٹی وی کا پرانا پیچ ایک بار پھر سے سسپنڈ ہو گیا ہے تو ہم ایک نئے پیچ کے ساتھ واپس آ چکے ہیں فالو کریں اور پھر سے ایک فیملی بناتے ہیں

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Civilian's Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share