Tayyab Khan.

Tayyab Khan. Sharing thoughts, real-life Perspectives & meaningful words. Videos | Opinions | Social Issues

20/06/2026

Beshak...💯

Post_15

16/06/2026

Hardworking...💯💔🥹

Post_14

اللہ کی ہر تخلیق اپنے انداز میں حسین ہے، بس دیکھنے والی نظر خوبصورت ہونی چاہیے۔ ❤️ہم نے خوبصورتی کے اپنے معیار بنا لیے ہ...
14/06/2026

اللہ کی ہر تخلیق اپنے انداز میں حسین ہے، بس دیکھنے والی نظر خوبصورت ہونی چاہیے۔ ❤️

ہم نے خوبصورتی کے اپنے معیار بنا لیے ہیں

کوئی کہتا ہے گورا خوبصورت ہے، کوئی کہتا ہے فلاں رنگ خوبصورت ہے، کوئی قد، ناک نقش اور شکل و صورت کو خوبصورتی کا پیمانہ بنا لیتا ہے۔

حالانکہ اللہ تعالیٰ نے تو ہر انسان کو اپنی ایک الگ پہچان، الگ رنگ اور الگ حسن کے ساتھ پیدا کیا ہے۔

"لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ"
یعنی: بے شک ہم نے انسان کو بہترین انداز میں پیدا کیا۔

مسئلہ رنگ کا نہیں، نظر کا ہوتا ہے۔
اگر خوبصورتی صرف گورے رنگ کا نام ہوتی تو اللہ تعالیٰ دنیا کو اتنے مختلف رنگوں، نسلوں اور چہروں سے نہ سجاتا۔

کسی کا سانولا رنگ خوبصورت ہے،کسی کی مسکراہٹ خوبصورت ہے،کسی کا اخلاق خوبصورت ہے، کسی کا کردار خوبصورت ہے۔

اللہ کی ہر تخلیق اپنے انداز میں حسین ہے، بس دیکھنے والی نظر خوبصورت ہونی چاہیے۔

طیب خان

12/06/2026

خوشبو لگانا سنتِ نبوی ﷺ ہے، خاص طور پر جمعہ کے دن اچھی خوشبو لگانا اور سنت کو جتنا خوبصورتی سے ادا کیا جائے اتنا ہی مزہ آتا ہے۔۔اور جمعہ کے دن اس سنت کو اہتمام کے ساتھ ادا کرنا چاہیے۔

10/06/2026

The Power of Saying Allhamdulliah..! 💯❤️

Post_13

07/06/2026

Effort First, Results Belong to God..!

Part_10

06/06/2026

When Problems Become a Part of Life...!💯❤️

Part_09

05/06/2026

A Newborn Found in A sack... Heartbreaking Reality...! 💔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tayyab Khan. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share