Deep Words Hub

Deep Words Hub Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Deep Words Hub, Digital creator, Okara, Lahore.
(1)

✨ Dive into deep emotions, soulful poetry & powerful words that touch your heart! 💖 Let inspiration & motivation uplift your soul daily. 🌿 Follow us for a journey of words that heal, empower & spark emotions! 🔥📖

17/09/2025

کپتان آغا 27 گیندوں پر 20 رنز بنا کر آؤٹ ۔۔۔کچھ کہنا ہے تو کمینٹ میں کہو بھائی دل میں رکھنے کا کیا فائدہ؟

Follow My Page

ڈیڑھ سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو  قبیلے والوں نے دعوت پر بلایا ، مگر وہ کھانے کی نہیں ,, غیرت دکھانے ،، کی دع...
21/07/2025

ڈیڑھ سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قبیلے والوں نے دعوت پر بلایا ، مگر وہ کھانے کی نہیں ,, غیرت دکھانے ،، کی دعوت تھی ۔ دونوں کو لے جا کر ایک چٹیل میدان میں کھڑا کردیا جاتا ہے ، وہاں 19 غیرت مند بلوچی مرد کھڑے ہیں جن میں سے پانچ کے پاس لوڈڈ اسلحہ ہے ، بڑی سی چادر میں لپٹی 24 سالہ شیتل اور 32 سالہ زرک کو گاڑیوں کے قافلے میں قتل گاہ پر لاکر اتارا جاتا ہے ۔۔۔
شیتل جس کے ہاتھ میں قرآن تھا ، قبیلے کے مردوں کے سامنے یہ کہتے ہوئے سکون سے آگے بڑھتی ہے ,, صرف گولی مارنے کی اجازت ہے ،، جبکہ اس کی اجازت کسی نے طلب ہی کب کی تھی ۔۔۔ وہ قتل گاہ کی جانب خود بڑھی ، اسے معلوم تھا اپنا انجام ، اس لیے نہ اس کے پاؤں کانپے، نہ آنکھوں میں التجا تھی، نہ لبوں پر چیخ، نہ دامن میں رحم کی بھیک۔۔۔ اس کی خاموشی میں وہ شور تھا، جو ان سب چیخوں پر بھاری تھا جو ظلم کے خلاف کبھی نہ نکل سکیں۔۔۔پھر گولی نہیں ، 9 گولیاں ماری گئیں۔۔۔ پھر اس کے بعد زرک کی باری آئی ، اسے دو گنا ماری گئیں ۔

مزید لکھنے کو کچھ بھی نہیں ہے ، وہاں لکھا بھی کیا جا سکتا ہے جہاں اس قتل کو جسٹیفائی کرنے والے موجود ہوں ، جہاں کورٹ میں ، گھر میں ، سسرال میں جاکر ۔۔ راضی نامے کے بہانے اپنی ہی بچی کو چاہے نوبیاہتا ہو ، حاملہ ہو یا بچوں والی ہو ۔۔۔ بھون دیا جاتا ہے ۔ صرف اس ایک جرم پر کہ اس نے من پسند انسان سے نکاح کیا ۔۔۔۔
اور موت سے کم سزا پر تو غیرت کو چین نہیں آتا ۔
اس بلوچ قبیلے کی غیرت کو بھی سلام ، جو غیرت کے نام پر اپنی ہی بیٹی کو بے غیرت مردوں کے مجمعے کے سامنے لائے اور میدان میں کھڑا کرکے غیرت کی پگ پر ایک اور کلغی سجا لی ۔ ایک اور ۔بیٹی ہار گئی ، پگڑیاں جیت گئیں ۔

31/05/2025
28/04/2025

حضرت عیسیٰ علیہ السلام اپنے حواریوں کے ساتھ سفر کر رہے تھے کہ راستے میں ایک مرا ہوا کتا نظر آیا۔ لوگ نفرت سے منہ موڑنے لگے۔
حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا:
'دیکھو اس کے دانت کتنے چمکدار ہیں۔'
آپ علیہ السلام نے ہمیشہ لوگوں کو اچھا گمان رکھنے اور ہر حال میں خوبی تلاش کرنے کی تعلیم دی۔
سبق یہ ہے کہ ہمیں ہر چیز میں بھلائی تلاش کرنی چاہیے۔

ٰ #اقتباسات

کبھی کبھی کوئی شخص اتنا خاص لگتا ہے کہ دل کی دنیا بس اُسی کے گرد گھومتی ہے۔۔۔مگر پھر ایک دن اچانک وہ دل سے اُتر جاتا ہے،...
28/04/2025

کبھی کبھی کوئی شخص اتنا خاص لگتا ہے کہ دل کی دنیا بس اُسی کے گرد گھومتی ہے۔۔۔
مگر پھر ایک دن اچانک وہ دل سے اُتر جاتا ہے، ایسے جیسے کبھی جانا ہی نہ تھا۔
دل سے اتر جانا، محبت کا سب سے خاموش درد ہے۔


🩵Ten Unknown Facts About  Founding: Tesla was founded in 2003 by engineers Martin Eberhard and Marc Tarpenning, not Elon...
23/04/2025

🩵
Ten Unknown Facts About
Founding: Tesla was founded in 2003 by engineers Martin Eberhard and Marc Tarpenning,
not Elon Musk. Musk joined the company as a major investor and became its public face.
Model Naming Quirk: Tesla’s car lineup follows a playful pattern: Model S, 3, X, and Y.
Elon Musk has said it was meant to spell "S3XY," with the number 3 replacing an "E."
Battery Focus: Tesla's breakthrough isn’t just in electric cars but also in battery technology. Tesla has invested heavily in creating
powerful and long-lasting batteries, not only for cars but also for energy storage solutions like Powerwall.
Autopilot and Full Self-Driving: Tesla’s Autopilot is an advanced driver-assistance system, but it’s not fully autonomous. The
company is working on Full Self-Driving (FSD) software, which could eventually enable true autonomous driving.
Gigafactories: Tesla operates massive manufacturing plants known as Gigafactories, located in the U.S., China, and
Germany. These factories are integral to Tesla’s ability to scale production and reduce costs.
SpaceX Connection: Tesla and SpaceX, both run by Elon Musk, share more than just a CEO. The companies collaborate on technology, and
SpaceX’s Falcon Heavy rocket even launched a Tesla Roadster into space as part of a 2018 test flight.
Sustainable Vision: Tesla's mission is to accelerate the world’s transition to sustainable energy.
In addition to electric cars, the company is a leader in solar power and energy storage solutions.
Over-the-Air Updates: Tesla was the first car manufacturer to allow over-the-air software updates, letting owners
download new features and improvements to their cars without visiting a dealership.
AI and Robots: Tesla’s AI Day event introduced Tesla Bot, a humanoid robot designed to handle dangerous or
repetitive tasks, showcasing Musk’s vision for AI and robotics beyond automobiles.
Environmental Impact: Tesla has reduced the overall carbon footprint of its vehicle manufacturing and is
working on creating fully re
The Ancient 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum.

غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل نے غزہ پٹی میں اتنی شدید ترین اور مسلسل بمباری کی، جس کے نتیج...
06/04/2025

غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل نے غزہ پٹی میں اتنی شدید ترین اور مسلسل بمباری کی، جس کے نتیجے میں 86 سے زائد فلسطینی شہید اور 280 سے زیادہ زخمی ہوئے۔ یہ جنگ کی سب سے ہولناک راتوں میں سے ایک تھی۔

فلسطینی صحافی خلیل ابو الیاس نے فیس بک پر لکھا:
"چند ہی گھنٹے باقی ہیں اور غزہ صفحۂ ہستی سے مٹا دیا جائے گا۔ تم ہمیں صرف جنت میں پاؤ گے۔ خداحافظ اُن سب سے جو تاریخ کے سب سے ظالم 'عرب' کہلائیں گے۔"

غزہ کی ایک فلسطینی لڑکی نے لکھا:
"ہماری خبریں اب سے تمہیں پریشان نہیں کریں گی۔ یہ صرف چند دنوں کی بات ہے، اور سب ختم ہو جائیں گے۔
اللہ اُس کو ہرگز معاف نہ کرے جو ہمارے ظلم پر خاموش رہا۔"

ایک فلسطینی شیخ نے کہا:
"میں نے ابھی اپنی بیٹی کو دفنایا ہے—بغیر سر کے

03/04/2025

ادھورا خوابرات کی تاریکی میں، ایک لڑکی کھڑکی کے پاس بیٹھی آنکھوں میں نمی لیے چاند کو تک رہی تھی۔ اس کی آنکھوں میں وہی خو...
03/04/2025

ادھورا خواب

رات کی تاریکی میں، ایک لڑکی کھڑکی کے پاس بیٹھی آنکھوں میں نمی لیے چاند کو تک رہی تھی۔ اس کی آنکھوں میں وہی خواب تھے جو کبھی کسی کے ساتھ جینے کے لیے دیکھے تھے۔ محبت کی روشنی میں وہ خواب جگمگاتے تھے، مگر قسمت کی ہوائیں انہیں بجھا چکی تھیں۔

ریحان اور زینب کی کہانی بھی ایسی ہی تھی۔ ریحان وہ شخص تھا جو زینب کی زندگی کی روشنی تھا، مگر دنیا کے اصولوں نے انہیں جدا کر دیا۔ محبت سچی تھی، لیکن وقت بےوفا نکلا۔ وہ وعدے جو انہوں نے زندگی بھر ساتھ نبھانے کے کیے تھے، قسمت کی ستم ظریفی نے انہیں ادھورا چھوڑ دیا۔

زینب کو آج بھی وہ دن یاد آتا ہے جب ریحان نے کہا تھا:
"چاہے کچھ بھی ہو جائے، میں ہمیشہ تمہارا ساتھ دوں گا!"
مگر قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ حالات ایسے بنے کہ ریحان کو ہمیشہ کے لیے زینب کی زندگی سے جانا پڑا۔

زندگی چلتی رہی، لیکن زینب کی مسکراہٹیں وہیں رک گئیں، جہاں ریحان نے اسے چھوڑا تھا۔ چاند کی چمک میں آج بھی اسے ریحان کی جھلک نظر آتی تھی، مگر وہ صرف ایک سراب تھی، ایک ادھورا خواب، جو کبھی پورا نہ ہو سکا۔

#احساسات

Address

Okara
Lahore
53720

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deep Words Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Deep Words Hub:

Share