30/09/2025
دو ننھے پھول ارحم عمر تقریبآ 9 سال بےبی زویہ عمرتقریبآ 8 سال کراچی کے علاقے پاپوش نگر سے چاندی چوک سے صبح گھر سے کھیلنے نکلے تھے اس کے بعد سے واپس نہیں آئے. زویہ نے کالے رنگ کا جبکہ ارحم نیلے رنگ کا لباس پہنا ہوا ہ اہلخانہ بہت پریشان ہیں برائے مہربانی تلاش میں مدد کریں۔