Falak News HD

Falak News HD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Falak News HD, Media/News Company, Lahore.

امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کیس کی سماعتلاہور ہائیکورٹ نے 15 اکتوبر کی تاریخ دے دی😡یاد رہے 15 اکتوبر کو امیرم کی جبری گمش...
27/08/2026

امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کیس کی سماعت
لاہور ہائیکورٹ نے 15 اکتوبر کی تاریخ دے دی😡
یاد رہے 15 اکتوبر کو امیرم کی جبری گمشدگی کا ایک سال گزر چکا ہوگا۔😡

24/08/2026

*نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں اے ربیع الاول‼️*
*سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں‼️*

*سرکار کی آمد مرحبا*
*غم خوار کی آمد مرحبا*
*سلطان الانبیاء کی آمد مرحبا*
*نبی آخر الازماں کی آمد مرحبا*
*سیدہ فاطمہ سلام اللّٰہ علیہا کے بابا کی آمد مرحبا*
*مولا علی کے مولا کی آمد مرحبا*
*حسنین کے نانا کی آمد مرحبا*

*ﷺﷺﷺﷺﷺ*

*REMEMBER*‼️*You're Always On Watch*🫵🏻*295c Red Zone* 🚨
23/08/2026

*REMEMBER*‼️
*You're Always On Watch*🫵🏻
*295c Red Zone* 🚨

یاد رکھو ‼️قانونِ 295C کے خلاف کسی قِسم کی بکواس برداشت نہیں کی جائےگی۔🫵🏻اپنی زبانوں کو لگام دو ورنہ گُدی سے نکال باہر پ...
23/08/2026

یاد رکھو ‼️
قانونِ 295C کے خلاف کسی قِسم کی بکواس برداشت نہیں کی جائےگی۔🫵🏻
اپنی زبانوں کو لگام دو ورنہ گُدی سے نکال باہر پھینکے گے👊🏻

23/08/2026

پاکستان میں 295C کا قانون موجود ہے اس قانون کے اطلاق کے لیے آپ سب اپنا کردار ادا کریں، اگر یہ نہیں ہوتا تو پھر ہم غازی علم الدین ؒ والا چھرا باہر رکھ کے بیٹھے ہیں یہ میری پہلی اور آخری بات ہے۔

امیرِ محترم کا ہائی کورٹ لاہور میں تاریخی خطاب

23/08/2026

جنازے میں شرکت کے بعد محض تصویر لگانا بھی ”دہشت گردی“ قرار، پنجاب میں فسطائیت کا عروجفیصل آباد: باباجی رحمۃ اللہ علیہ کی...
23/08/2026

جنازے میں شرکت کے بعد محض تصویر لگانا بھی ”دہشت گردی“ قرار، پنجاب میں فسطائیت کا عروج

فیصل آباد: باباجی رحمۃ اللہ علیہ کی تصویر لگانے پر پنجاب پولیس نے دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا

عید میلاد النبی ﷺ 2026 کے مقدس موقع پر صوبہ بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔  پنجاب کی جیلو...
23/08/2026

عید میلاد النبی ﷺ 2026 کے مقدس موقع پر صوبہ بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں میں شیرینی تقسیم کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

23/08/2026

وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاوّل کے موقع پر 26 اگست بروز بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Falak News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Falak News HD:

Shortcuts

Share