25/09/2026
✨ ذوقِ ادب ✨
زندگی سے امید کا سفر ابھی باقی ہے،
اسے چاہ لینے دو، ابھی یہ زندگی باقی ہے!
دو گھری ہم بھی جی لیں اس کے سنگ،
کیا خبر کتنے زندگی کے سفر ابھی باقی ہیں...
✍️ قلمِ گوہر: ذوقِ عیشا (عشرت خانم)
🌟 A project of Ishrat Digital Creation