ZAID HABIB Journalist

ZAID HABIB Journalist informative and reality based news views and videos

27/05/2025

پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا. عیدالاضحیٰ 7 جون بروز ہفتہ کو ہو گی..

لاہور اور اس کے مضافات میں سحر وافطار کے اوقات... رمضان المبارک 2025ء 1446ھ ...
01/03/2025

لاہور اور اس کے مضافات میں سحر وافطار کے اوقات... رمضان المبارک 2025ء 1446ھ ...

02/01/2025
وادی ناران کے پہاڑوں پر
02/09/2024

وادی ناران کے پہاڑوں پر

جھیل سیف الملوک اپنے نام کی طرح خوبصورت
02/09/2024

جھیل سیف الملوک اپنے نام کی طرح خوبصورت

کیا یہ حقائق ہیں؟؟؟
03/06/2024

کیا یہ حقائق ہیں؟؟؟

26/04/2024

جمعہ مبارک

05/03/2024

لاہور میں شدید ژالہ باری کا منظر

17/02/2024

ایک ممتاز فرانسیسی شخصیت کا تذکرہ جو 35برس تک روسی خفیہ ایجنسی کے لیے جاسوسی کرتا رہا اور یہ راز اسکی موت کے کئی برسوں بعد فاش ہوا
معروف فرانسیسی میگزین ’لے ایکسپریس‘ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے سابق ایڈیٹر فلپ گرمباچ 35 سال تک روسی خفیہ ایجنسی کے جی بی کے لیے جاسوسی کرتے رہے ۔ گرمباچ کئی دہائیوں تک فرانس میں ایک غیر معمولی اور بااثر شخصیت کے طور پر جانے جاتے تھے۔ بہت سے سابق صدور، شوبز شخصیات اور اہم شخصیات کا شمار ان کے قریبی حلقہ احباب میں ہوتا تھا۔ وہ صحافت میں ایک نمایاں شخصیت تھے جنھوں نے فرانس کے سب سے کامیاب میگزینوں میں سے ایک ’لے ایکسپریس‘ کی ادارتی سمت کو تشکیل دیا۔ لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ ان تمام خصوصیات کے ساتھ ساتھ وہ ’کے جی بی‘ کے جاسوس بھی تھے۔
گرومباچ کی دوہری زندگی کا ثبوت ’متروخین آرکائیوز‘ میں مل سکتا ہے۔ ان آرکائیوز کا نام اس روسی میجر کے نام پر رکھا گیا ہے جس نے سوویت آرکائیوز سے ہزاروں صفحات کی دستاویزات سمگل کر کے 1992 میں برطانیہ کے حوالے کر دی تھیں۔ ان دستاویزات کو بعد میں ایک کتاب کی شکل میں مرتب کیا تھا۔ ہزاروں صفحات پر مشتمل دستاویزات میں ایسے پروفائلز شامل ہیں جو سوویت یونین کے لیے جاسوسی کرنے والے مغربی باشندوں کی نشاندہی کرتے ہیں۔ ’لے ایکسپریس‘ کے سوشل ایڈیٹرایٹین جیرارڈ گرمباچ کو بے نقاب کرنے والوں میں شامل ہیں۔ کئی ماہ پہلے انھیں ان کے ایک دوست نے مطلع کیا کہ ان کے ایک واقف کار متروخن کی فائلوں پر تحقیق کر رہے ہیں۔ انھوں نے ان کو بتایا ہے کہ ان دستاوازات میں ’لے ایکسپریس‘ کا بھی ذکر آیا ہے۔ دستاویزات کے مطابق ’بروک‘ کے کوڈ نام کے ساتھ ایک ایجنٹ خفیہ ایجنسی ’کے جی بی‘ کے لیے کام کرتا تھا۔ اور اس کردار کے بارے میں جو تفصیلات درج ہیں وہ گرمباچ سے مماثلت رکھتی تھیں۔ یہ تفصیلات سن کر مسٹر جیرارڈ کی اس بارے میں دلچسپی میں اضافہ ہوا۔ مسٹر جیرارڈ نے بی بی سی کو بتایا کہ ’میں نے اس کی کھوج شروع کی اور مجھے دستاویزات میں گرمباچ کا نام اور کچھ تصاویر ملیں۔‘ وہ کہتے ہیں کہ اس کے بعد معاملات بہت سنگین ہو گئے۔ ’میں نے فرانسیسی خفیہ سروس سے اس بات کی تصدیق کرنے کے لیے رابطہ کیا کہ آیا بروک نامی ایجنٹ واقعی گرمباچ تھا اور پھر ایک سے دوسری چیز نکلنا شروع ہو گئی۔‘
گرمباچ 1924 میں پیرس میں ایک یہودی خاندان میں پیدا ہوئے تھے۔ 1940 میں نازی جرمنی سے بچنے کے لیے وہ اپنی والدہ اور بہن بھائیوں کے ساتھ فرانس سے فرار ہو گئے۔ انھوں نے اس کے بعد تقریباً فوراً ہی امریکی فوج میں شمولیت اختیار کرلی اور 1943 میں الجزائر میں لڑے۔ جنگ کے بعد وہ ’اے ایف پی‘ نیوز ایجنسی کے ساتھ منسلک ہو گئے جہاں سے بعدازاں انھوں نے استعفیٰ دے دیا۔ 1954 میں گرمباچ کو ’لے ایکسپریس‘ کے بانی جین جیکس سروین شریبر نے اپنے میگزین میں کام کرنے کے پر رکھ لیا۔ اس کے بعد سے گرمباچ نے 20 ویں صدی کی فرانس کی کچھ نمایاں شخصیات کے ساتھ روابط بنانا شروع کر دیے۔
لیکن متروخین نے خود یہ قیاس کیا کہ ہو سکتا ہے کہ ابتدائی طور پر گرمباچ شاید اپنے کمیونسٹ نظریے کی وجہ سے ’کے جی بی‘ کی طرف راغب ہوئے ہوں، لیکن بعد میں ان کے جاسوس کے طور پر کام کرنے کی وجہ پیرس میں فلیٹ خریدنے کے لائق رقم جمع کرنے کی خواہش تھی۔ گرمباچ کو ملنے والی مالی مراعات یقیناً دلکش تھیں۔ متروخن فائلوں کے مطابق، سال 1976 اور سال 1978 کے درمیان گرمباچ کو ’کے جی بی‘ نے ان کو ان کی خدمات کے بدلے ڈھائی لاکھ یورو کے برابر انعام دیا تھا۔ 1970 کی دہائی میں انھیں فرانس میں سوویت یونین کے سرفہرست 13 جاسوسوں میں سے ایک ہونے پر اضافی بونس بھی ملا۔ متروخین فائلوں سے پتہ چلتا ہے کہ 1974 کے صدارتی انتخابات کے دوران کے جی بی نے انھیں من گھڑت فائلیں دی تھیں جن کا مقصد دائیں بازو کے صدارتی امیدواروں کے درمیان تناو پیدا کرنا تھا۔
بی بی سی اردو

17/01/2024

الیکشن سیل 2024 ءقائم.. ہر حلقہ پر نظر... Stay Tuned with us
بڑے سیاسی معرکے کہاں ہو رہے ہیں, کون ہے کس کے مدمقابل, کس میں ہے کتنا دم, کس کی ہو گی جیت, عوام کسے دیں گے ووٹ؟

Address

Lahore

Telephone

+3214672796

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZAID HABIB Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ZAID HABIB Journalist:

Share