Apna Punjab

Apna Punjab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna Punjab, Digital creator, Lahore.

خاموشیاں بے آواز۔۔۔۔۔۔۔نہیں ہوتیں 💓کچھ درد۔۔۔۔۔۔احساس چھین لیتے ہیں💔
26/04/2024

خاموشیاں بے آواز۔۔۔۔۔۔۔نہیں ہوتیں 💓
کچھ درد۔۔۔۔۔۔احساس چھین لیتے ہیں💔

💔کس قدر خوش دکھائی دیتا ہوں...!💔💔کیسا اداکار ______ہو گیا ہوں مَیں💔
18/04/2024

💔کس قدر خوش دکھائی دیتا ہوں...!💔

💔کیسا اداکار ______ہو گیا ہوں مَیں💔

*✨مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جائیں گے*✨   *✨مجھے شک ہے میری موت جوانی میں ہوگی**✨
15/04/2024

*✨مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جائیں گے*✨

*✨مجھے شک ہے میری موت جوانی میں ہوگی**✨

💔یہ عید بھی گزری ہماری حسب سابق💔   💔کپڑے نئے تھے اور غم وہی پرانے💔
12/04/2024

💔یہ عید بھی گزری ہماری حسب سابق💔

💔کپڑے نئے تھے اور غم وہی پرانے💔

💔ایک درد کی شدت چھپائی جائے گی💔💔عید تو آخر عید ہے منائ جائے گی💔
08/04/2024

💔ایک درد کی شدت چھپائی جائے گی💔

💔عید تو آخر عید ہے منائ جائے گی💔

💔سنبھل تو جائیں گے بعد تیرے یہ سوچتے ہیں💔   💔ہمارے جیسے خراب حالوں کا کیا بنے گا💔
10/03/2024

💔سنبھل تو جائیں گے بعد تیرے یہ سوچتے ہیں💔

💔ہمارے جیسے خراب حالوں کا کیا بنے گا💔

چلو نہ ساتھ چلتے ہیں سمندر کے کنارے تک _!!کنارے پر ہی دیکھیں گے کنارہ کون کرتا ہے _!!
06/03/2024

چلو نہ ساتھ چلتے ہیں سمندر کے کنارے تک _!!

کنارے پر ہی دیکھیں گے کنارہ کون کرتا ہے _!!

💔اُصولِ محبت میں تم خود بے وفا ہو محسن💔💔وہ جو بچھڑا ہے تو،تم مر کیوں نہیں گئے؟💔
05/03/2024

💔اُصولِ محبت میں تم خود بے وفا ہو محسن💔

💔وہ جو بچھڑا ہے تو،تم مر کیوں نہیں گئے؟💔

🔥الگ بات ہے کہ خاموشی سے کھڑے ہیں کنارے پر 🔥   🔥لیکن سب جانتے ہیں کون کتنے پانی میں ہے🔥
04/03/2024

🔥الگ بات ہے کہ خاموشی سے کھڑے ہیں کنارے پر 🔥

🔥لیکن سب جانتے ہیں کون کتنے پانی میں ہے🔥

💔اب میرے حال پہ تم کو کیوں پریشانی ہے💔🥀💔اب تو تم مجھ سے محبت بھی نہیں کرتے ہو💔
03/03/2024

💔اب میرے حال پہ تم کو کیوں پریشانی ہے💔🥀

💔اب تو تم مجھ سے محبت بھی نہیں کرتے ہو💔

09/06/2023

Boys🔥

Address

Lahore
40050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share