18/08/2026
شکرگڑھ، گاؤں چھاہلہ: جامع مسجد گلزارِ مدینہ میں جشنِ عید میلادُ النبی ﷺ کے سلسلہ میں 12 ربیع الاول، بعد از نمازِ عشاء محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ منعقد کی جا رہی ہے، محفلِ پاک میں ثناء خوانانِ مصطفیٰ ﷺ نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیش کریں گے جبکہ جید علماء کرام خصوصی خطاب فرمائیں گے، تمام اہلِ اسلام سے پُرزور اپیل ہے کہ اس بابرکت محفل میں بھرپور شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔ جزاکم اللہ خیراً۔
محمد سلیم سوشل میڈیا ہیڈ سٹی بریس کلب شکرگڑھ نیوز ایڈیٹر نیوز سٹوڈیو لاہور