Samra aka Sami

Samra aka Sami Field work, community work, Madrassah leadership and poetry

22/12/2024
جوتے پھٹے پہن کر آسمان پر چڑے تھےسپنے ہر دم ہماری اوقات سے بڑھے تھے منتشر احساس کہ یہ غلط وہ غلطسب سہی ہیں یہاں ہم ہی غل...
11/04/2023

جوتے پھٹے پہن کر آسمان پر چڑے تھے
سپنے ہر دم ہماری اوقات سے بڑھے تھے
منتشر احساس کہ یہ غلط وہ غلط
سب سہی ہیں یہاں ہم ہی غلط تھے
ثمرہ طارق

زخمی قدم بھی لڑکھڑاتے نہیں ہیں میرےاتنے مظبوط اور پختہ ارادے ہیں میرےہارنا ہمت کبھی سکھا نہیں میں نےاتنے عظیم اور اعلٰی ...
13/03/2023

زخمی قدم بھی لڑکھڑاتے نہیں ہیں میرے
اتنے مظبوط اور پختہ ارادے ہیں میرے

ہارنا ہمت کبھی سکھا نہیں میں نے
اتنے عظیم اور اعلٰی مقاصد ہیں میرے

رک جاوں یا ٹھہروں میں کہیں پر
اتنے آسان نہیں زوال ہیں میرے

تم مجھ بددعا دیتے ہو تو کیا ہوا
سچ یہ بھی ہے خیر خوا بہت ہیں میرے

تھک جاتا ہوں تو بیٹھ جاتا ہوں اللہ کی زمین پر
مگر گراتے نہیں ہیں مجھ کو کبھی بھی قدم میرے

حاصل نہ سہی لا حاصل ہی صحیح
خواب تو ہیں نا بڑے بڑے میرے

وہ کہتے کے گرا دیں گے ثمرہ تم کو
بتاو کہ اتنے کمزور نہیں ہیں ارادے میرے

از قلم ثمرہ طارق


لوگ لڑے ہمیں گرانے کے لیےہم لڑے خود کو سکھانے کے لیے ہار جیت کا ابھی فیصلہ نہیں ہوادلاسے سارے ہیں دل بھلانے کے لیےنمائشی...
03/03/2023

لوگ لڑے ہمیں گرانے کے لیے
ہم لڑے خود کو سکھانے کے لیے
ہار جیت کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا
دلاسے سارے ہیں دل بھلانے کے لیے
نمائشی کامیابی سے ہمیں کوئی غرض نہیں
ہم تو مرے ہیں امر ہو جانے کے لیے
مانا کہ منزل کا کوئی نام نہیں مگر
محنت ہم نے کی رضاء خدا کے لیے
اب بھی تجھ کو لگتا تیری باتوں کا اثر ہو گا
ہم تو کھڑے ہیں خود کو آزمانے کے لیے
نام ثمرہ ہے مطلب ثمر ہی ثمر
کھٹا میٹھا سا ہوں مگر نفع پہنچانے کے لیے
بے لوث ہی کرتے ہیں ہم جو بھی کرتے ہیں
نہیں جیتے ہم نفع نقصان کے لیے

ثمرہ طارق








طلب نظر award.......Writing is breath we take.....
02/03/2023

طلب نظر award.......
Writing is breath we take.....

Address

Kyber Town Tuls Pura Lahore Cant
Lahore
54850

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Samra aka Sami posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Samra aka Sami:

Share