Dilay Ajj Tak news Pakistan

Dilay Ajj Tak news Pakistan ۔۔*ضرورت نمائندگان*

https://youtu.be/II95_vILZNM .ڈیلی آج تک نیوز پاکستان ایک نیا جوش جذبہ کے سا

25/01/2024
25/01/2024

اس ویڈیو کو اپنی الیکشن کمپین کا حصہ بنائیں۔ اور جہاں تک ہو سکے ہر پلیٹ فارم پر شیئر کریں۔

13/06/2023

‏حاصل پور رورل ہیلتھ سنٹر قائم پور سرکاری ملازم کا علاج کے لئیے آئے غریب والد اور بچے پر تشدد ملاحظہ فرمائیں

08/06/2023

🔴 بڑا اعلان کردیا عمران خان نے

Thank you for watching

07/06/2023

اوسی

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی تک جدو جہد جاری رکھوں گا۔ شہیر سیالوی

07/06/2023

رینالہ خورد : تھانہ ستگھرہ کی حدود کرنٹ لگنے سے چار بھینسیں جانبحق

رینالہ خود :جانبحق ہونے والی بھینسوں کی مالیت تقریباً 15 لاکھ روپے ہے ۔متاثرہ شخص

رینالہ خورد : متاثرہ شخص کے مطابق بھینسوں کو کرنٹ واپڈا کی مبینہ غفلت سے لگا

رینالہ خورد: متاثرہ شخص نے اعلیٰ حکام سے واپڈا کی نا اہلی کا نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا

رینالہ خورد: زمہ داروں کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کر دیا

07/06/2023

گوجرنوالہ سے بیوروچیف متین گوہر چٹھہ کی رپورٹ

07/06/2023

او سی رینالہ خورد
رپورٹ ۔ڈاکڑ محمد حفیظ گوہر سے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معیشت سنبھل چکی ہے اب پاکستان کبھی ڈیفالٹ نہیں کرے گا،سمجھ سے بالاتر ہے ایک سیاسی جماعت اور اس کے پیرو کار ہر وقت یہ چاہتے ہیں پاکستان ڈیفالٹ ہو جائے اور ڈالر کا روز ریٹ بڑھتا رہے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے راہنماء اور سدا بہار ایم پی اے چوہدری جاوید علاو الدین نے کیا انہوں نے کہا کہ ایک سیاسی جماعت اور اس کے کارکنان کیسے پاکستانی ہیں جو ہر وقت پاکستانی کو سری لنکا بنتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں ہمارا جینا مرنا کھانا پینا پاکستان میں ہے تو ہر پاکستانی کے لئے سب سے پہلے پاکستان ہونا چاہیئے۔چوہدری جاوید علاو الدین نے جنرل سیکرٹری آر پی سی سرفراز انجم سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علاقے میں ان کے والد اور سابق ایم پی اے چوہدری ضیاء الدین اور ان کی فیملی کا بہت ورک ہے انہوں نے اپنے دور اقتدار میں پرانی قدیم آبادیوں اور دیہاتوں میں سوریج سسٹم اور دوسرے لوگوں کے دیرینہ مسائل کا مکمل حل کیا اور علاقے کی تعمیر و ترقی میں اپنا اہم رول ادا کیا یہی وجہ ہے کہ اہل علاقہ ان کو ہر بار ایم پی اے منتخب کرتے ہیں۔چوہدری جاوید علاو الدین نے مزید کہا کہ ضلع اوکاڑہ مسلم لیگ ن کا گڑھ بن چکا ہے اور آئندہ الیکشن میں اس بار بھی مسلم لیگ ن کلین سویپ کرے گی۔

07/06/2023

خبر شامل کرتے ہیں گوجرانوالہ سے بیوروچیف متین گوہر چٹھہ کی رپورٹ کیمطابق!

اوسی

علاقہ تھانہ کھیالی قاتلوں سے موٹا مال وصول ہونے پر پولیس افسران قتل کو خودکشی کا رنگ دینے میں مصروف
شادمان ٹاؤن کے رہائشی طارق محمود نے اپنی بیٹی کی شادی مزمل حسین سےکی تھی اور لڑکی کو سسرال میں رہنا پسند نہ تھا الگ رہائش اختیار کرنے کے لیے روزانہ اپنے خاوند مزمل حسین سے اور سسرالیوں سے لڑائی جھگڑا معمول بنا لیا
آخر لڑکی اپنے خاوند کو لے کر اپنے والدین کے پاس شادمان ٹاؤن رہائش اختیار کر لی اور گھر والوں نے مزمل حسین کے مال ومتاع پر نظر رکھنا شروع کردی آخر بیوی نے اپنے گھر والوں سے مل کر اپنے خاوند مزمل حسین کو زہر دے کر قتل کر دیا
یاد رہے کے بیوی نے اپنے گھر والوں سے مل کر اپنے خاوند کا دل کا دورہ پڑنے کا ڈرامہ رچایا اس کو دل کا دورہ پڑا ہے مزمل کی بیوی نے اپنے گھر والوں سے مل کر مزمل حسین کو زہر دے کر قتل کیا مگر انہوں نے قتل چھپانے کے لیے مزمل حیسن کے گھر والوں سے خفیہ رکھا اور مزمل حسین ہسپتال جا کر دم توڑ گیا پولیس تھانہ کھیالی شاہ پور کو شک ہوا تو انہوں نے موقع پر لڑکی کے والد طارق محمود اور اس کے بیٹے طاہر کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا اور بعد میں تفتیشی افسران پولیس افسران سے ساز باز ہو کر قتل کو خودکشی کا رنگ دینے لگا اور نہ ہی باقی ملزمان کو گرفتار کر رہے ہیں متاثرین نے آر پی او گوجرانوالہ سی پی او سے مطالبہ کیا ہے کہ تفتیشی افسر ہمارا قتل چھپانا چاہتا ہیں لہٰذا تمام ملزمان کو گرفتار کرکے تفتیش کی جائے اور قانون کے مطابق سزا دی جائے ورنہ ہم ظلم کے خلاف سخت احتجاج کریں گے.??

07/06/2023

ہیڈ ساگر کے مقام پر ممکنہ سیلاب سے بچاؤ کے حوالہ سےخبر شامل کرتےہیں حافظ آباد سے چمن عباس کی رپورٹ کے مطابق میں ضلعی انتظامیہ ریسکیو 1122اور دیگر محکموں کی جانب سے ہیڈ ساگر کے مقام پر ممکنہ سیلاب سے بچاؤ کے حوالہ سے کی جانے والی تیاریوں اور حفاظتی انتظامات کے جائزہ کیلئے دوسری فرضی مشقوں کا انعقاد کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر عمرفارو ق وڑائچ نے فرضی مشقوں کا جائزہ لیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو امتیاز علی بیگ، ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر ریسکیو 1122انجینئر محمد عدنان نواز سمیت محکمہ صحت، تعلیم، لائیوسٹاک،میونسپل کمیٹی،سو ل ڈیفنس اور دیگر محکموں کے افسران اور اہلکار بھی اس موقع پر موجو د تھے۔اس موقع پر مختلف محکموں کی جانب سے کیمپس بھی لگائے گئے تھے۔ڈپٹی کمشنر عمرفارو ق وڑائچ نے خطاب کر تے ہوئے کہاکہ دریائے چناب میں کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال اور ممکنہ سیلاب سے بروقت نمٹنے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو 1122کی جانب سے تمام تیاریاں مکمل ہیں۔ ان فرضی مشقوں کا انعقاد کا مقصد تمام متعلقہ محکموں کی تیاریوں اور کیے جانے والے حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینا ہے۔

07/06/2023

خبر شامل کرتے ہیں حافظ آباد سے چمن عباس کی رپورٹ کے مطابق حافظ آباد جناح چوک میں موٹر سائیکل اور ٹریک میں ٹریفک حادثہ حادثے کے نتیجے میں کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوں

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dilay Ajj Tak news Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share